اشکوں کے چراغ — Page 394
394 ان کے ہاں بھی بقدرِ ظرف و مذاق امتیاز بلند و پست تو ہے یہ بھی آخر گزر ہی جائے گا مرحلہ زندگی کا سخت تو ہے ایک دن یار تک بھی پہنچے گا ذکر منظر کا دشت دشت تو ہے
by Other Authors