اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 511
اصحاب بدر جلد 5 مکہ سے ہجرت 511 حضرت عمر نے جب مکے سے مدینے کی طرف ہجرت کی تو اس وقت حضرت عمرؓ کے خاندان کے دیگر افراد کے علاوہ حضرت واقد بھی ان کے ہمراہ تھے۔حضرت واقد نے ملنے سے مدینہ ہجرت کے وقت حضرت رفاعه بن عبد المنذر " کے ہاں قیام کیا پھر آنحضور صلی ا لم نے حضرت واقد اور حضرت بشر بن براء " کے درمیان عقد مؤاخات قائم فرمایا۔1182 تمام غزوات میں شرکت ہوئے۔حضرت واقد غزوہ بدر، احد اور خندق سمیت تمام غزوات میں رسول اللہ صلی علیم کے ساتھ شامل 1183 آنحضرت صلی علیکم نے جب حضرت عبداللہ بن جحش کی قیادت میں ایک سریہ بھجوایا تو اس میں حضرت واقد بھی شامل تھے۔1184 اسلام میں پہلا مشرک جو قتل ہوا اس سریے میں کفار کے ایک شخص عمرو بن عطر ھی قتل ہوا اسے حضرت واقد نے قتل کیا تھا۔اسلام میں یہ پہلا مشرک تھا جو قتل ہوا اور حضرت واقد پہلے مسلمان تھے جنہوں نے کسی مشرک کو کسی جنگ میں قتل کیا ہو۔1185 اس سریہ کی تفصیل حضرت عبد اللہ بن جحش کے ضمن میں میں پہلے بیان کر چکا ہوں۔6 حضرت واقد نے حضرت عمر کی خلافت کے آغاز میں وفات پائی۔1187 1186 313 حضرت وديعه بن عمر و پھر ایک صحابی حضرت وَدِيعه بن عمر و ہیں۔ابن کلبی نے ان کا نام وَدِيعه بن عمر و بن يسار بن عوف بیان کیا ہے۔اور ابو معشر نے ان کا نام رفاعہ بن عمر و بن جراد بیان کیا ہے۔آپ کا تعلق بنو جھینہ سے تھا جو بنو نجار کے حلیف تھے۔آپ غزوہ بدر اور غزوہ اُحد میں شریک ہوئے۔حضرت ربیعہ بن عمرو آپ کے بھائی تھے۔188 پھر جن صحابی کا ذکر ہے ان کا نام ہے حضرت رفاعہ بن عمر و الْجُهَنِي “۔ان کا نام وَدِيعَه بن عمرو