اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 359 of 617

اصحابِ بدرؓ (جلد پنجم) — Page 359

اصحاب بدر جلد 5 359 علاوہ اور کوئی شہید نہیں ہوا تھا اور حضرت محمود (طبقات ابن سعد کے مطابق ان صحابی کا نام حضرت محمد بن مسلمہ تھا ان کے گھوڑے کا نام ذُو الللہ تھا۔ایک دوسری روایت کے مطابق حضرت محرز بن نَضْله حضرت على شه بن مخصن کے گھوڑے پر شہادت کے وقت سوار تھے۔اس گھوڑے کو جناح عُکاشہ کہا جاتا تھا اور بعض جانور دشمن کے ہاتھ سے چھڑا لیے تھے۔رسول اللہ صلی ال کی اپنے مقام سے روانہ ہوئے ا اپنے اور غزوہ ذی قرد کے پہاڑ پر پہنچ کر ٹھہرے اور وہیں اور صحابہ آپصلی الم کی خدمت میں آگئے اور آپ صلی علیکم ایک دن اور ایک رات وہاں مقیم رہے۔سلمہ بن اکوع نے آپ صلی نام سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! اگر آپ سو آدمی میرے ساتھ بھیج دیں تو میں بقیہ جانور بھی دشمن سے چھڑالا تا ہوں اور ان کی گردن جاد با تا ہوں۔رسول اللہ صلی للی کم نے فرمایا کہاں جاؤ گے ؟ اس وقت تو وہ غطفان کی شراب پی رہے ہیں۔رسول اللہ صلی علیم نے اپنے صحابہ کو سو سو میں تقسیم کرتے ہوئے ان میں کھانے کے لیے اونٹ تقسیم کیے جنہیں صحابہ نے بطور کھانے کے استعمال کیا۔پھر رسول اللہ صلی ال کی مدینہ واپس تشریف لے آئے۔860 اور ان لوگوں سے کوئی تعرض نہیں کیا۔ان کو چھوڑ دیا۔ان لوگوں کو جانے دیا اور یہی حضرت محرز وہاں صرف ایک شہید ہوئے۔ایک روایت کے مطابق گھڑ سواروں میں سب سے پ اور یہی پہلی روایت میں بھی ہے۔861 تھے 275 نام و نسب و کنیت حضرت محمد بن مسلمہ حضرت محمد بن مسلمہ انصاری۔حضرت محمد کے والد کا نام مسلمہ بن سلمہ تھا۔ان کے دادا کا نام سلمہ کے علاوہ خالد بھی بیان کیا گیا ہے اور ان کی والدہ اتم سہم تھیں جن کا نام خلیدۃ بنت ابو عبیدہ تھا۔ان کا تعلق انصار کے قبیلہ اوس سے تھا اور قبیلہ عبد استھل کے حلیف تھے۔حضرت محمد بن مسلمہ کی کنیت ابو عبد اللہ یا ابو عبد الرحمن اور ابوسعید بھی بیان کی جاتی ہے۔علامہ ابن حجر کے نزدیک ابو عبد اللہ زیادہ صحیح ہے۔ایک قول کے مطابق آپ بعثت نبوی سے بائیس سال پہلے پیدا ہوئے اور ان لوگوں میں سے تھے جن کا نام جاہلیت میں محمد رکھا گیا۔862۔۔۔۔۔۔۔۔۔"❝ اہل عرب کا اپنے بچوں کا نام محمد رکھنا مدینے کے یہود اس نبی کے منتظر تھے جس کی بشارت حضرت موسی نے دی تھی۔انہوں نے بتایا کہ