اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page 68 of 672

اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم) — Page 68

68 27 صحاب بدر جلد 4 حضرت ابو مخشی الطائی یہ اپنی کنیت ابو مخشی سے ہی مشہور تھے۔ان کا نام سوئیں بن بخشی ہے۔ابو مخشی الطائی بنو اسد کے حلیف تھے۔اولین مہاجرین میں سے تھے۔غزوہ بدر میں شامل ہوئے۔15 165 28 کنیت اور مواخات حضرت ابو مَرْقَد كَنَّارُ بن الْحُصَيْن عنوى حضرت ابومرتد كَنَّارُ بن الحصين غنوی۔ان کی وفات 12 ہجری میں ہوئی۔بعض لوگوں کے نزدیک ان کی کنیت ابو حضن تھی۔آپ شام کے رہائشی تھے۔انہوں نے آغاز دعوتِ اسلام میں ہی اسلام قبول کیا اور ہجرت کی اجازت کے بعد مدینہ آگئے۔آنحضرت صلی لی کر نے آپ کی حضرت عبادہ بن صامت سے مواخات فرما دی۔166 تمام غزوات میں شرکت جب حضرت ابو مرتد اور ان کے بیٹے مرشد نے مدینہ کی طرف ہجرت کی تو دونوں حضرت کلثوم بن الھزم کے پاس ٹھہرے۔بعض کے نزدیک آپ دونوں حضرت سعد بن خَیمہ کے پاس ٹھہرے۔حضرت ابو مر محمد تمام غزوات میں رسول اللہ صلی علیکم کے ہمراہ حاضر ہوئے۔7 الله سة حضرت ابو مرقد کو تاریخ میں یہ مقام حاصل ہے 167 حضرت ابو مرشد کو تاریخ میں یہ مقام حاصل ہے کہ حضرت حاطب بن ابی بلتعہ نے فتح مکہ سے قبل اپنے بال بچوں کی حفاظت کے خیال سے مکہ والوں کو خفیہ طور پر ایک خط کے ذریعہ اطلاع دینی چاہی۔آنحضرت صلی اینم کو علم ہو گیا۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو بتایا۔چنانچہ آپ صلی علیہم نے تین سواروں کو اس عورت کی طرف بھیجا جو خط لے کر جارہی تھی۔ان سواروں نے وہ خط بر آمد کروالیا۔ان میں سے ایک سوار حضرت ابومر قد تھے۔حضرت علی سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیم نے مجھے اور ابومرقد عنوی