اصحابِ بدرؓ (جلد چہارم) — Page 626
اصحاب بدر جلد 4 تمہیں کیا معلوم کہ اللہ نے اہل بدر کو دیکھا اور فرمایا جو تم چاہو کرو 225۔224 جس نے ہماری نماز جیسی نماز پڑھی اور ہماری قربانی کی طرح قربانی کی تو اس نے ٹھیک قربانی کی حارثہ تو فردوس اعلیٰ میں ہے خد اتعالیٰ تم پر برکت نازل فرمائے 32 215۔214 217 سب تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے اسے ہلاک کیا 203 صحابی کا ہلکی نماز پڑھنا اور آنحضور صلی یکم کا دوبارہ نماز پڑھنے کا ارشاد فرمانا فرشتے اس کی حفاظت کر رہے ہیں فرشتے اس کی معیت میں لڑ رہے ہیں اللہ تجھ سے راضی ہو مسکین کی مدد کر نا بری موت سے بچاتا ہے مهمان نوازی جس پر خدا بھی ہنس پڑا میں جنت میں داخل ہوا تو وہاں حارثہ کو دیکھا 328 204 204 220 216 76 214 میں وہی باتیں جانتا ہوں جن کے بارہ میں خد ا مجھے خبر دیتا ہے 212 اگر تمہارے پاس پانی ہو یا آج رات مشک میں رہا ہو تو پلاؤ ور نہ ہم یہیں سے منہ لگا کر پانی پی لیں گے 10 یارسول اللہ ! میرے ماں باپ کے مر جانے کے بعد بھی ان کے ساتھ حسن سلوک کی کوئی صورت ہے ؟ 6۔5 وہ اس میں ہر گز داخل نہیں ہو گا کیونکہ وہ غزوہ بدر اور صلح حدیبیہ میں شامل ہو ا تھا 228-225 6 احادیث