اصحاب احمد (جلد 9)

by Other Authors

Page xiii of 485

اصحاب احمد (جلد 9) — Page xiii

viii حضرت خلیفہ ثانی کی طرف سے تحسین مردہ باد عبد الرحمن قادیانی و بھائی عبدالرحیم قادیانی ارتداد میں پھر تیزی آنا اور اعلان جہاد کیا جانا حضرت خلیفہ اسیح الثانی کا اولین سفر یورپ کئی پیشگوئیوں کو پورا کرنے والا سفر سفر کا مقصد اور اس کے متعلق مشورہ رفقائے سفر قادیان سے روانگی سے پہلے مزار حضرت اقدس پر دعا اور بیت الدعا میں دعائیں سفر بٹالہ تا بمبئی بمبئی سے روانگی کا منظر مکہ معظمہ کے بالمواجہ نوافل پڑھنا، بیت المقدس میں قبور انبیاء پر دعائیں، حیفا، دمشق اور روما جانا ۳۱۹ ۳۱۹ ۳۲۱ ۳۲۱ ۳۲۱ ۳۲۳ ۳۲۳ ۳۲۴ ۳۲۴ وکٹوریہ ٹیشن (لندن) پر استقبال، فتح اسلام اور کسر صلیب کے لئے سینٹ پال چرچ کے ۳۲۶ سامنے لمبی دعا متعدد پیغامات و خطبات ، کرنل ڈگلس ( پیلاطوس ثانی ) ویمبلے کا نفرنس میں حضور کا مضمون چوہدری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی زبانی حضور کا مسجد فضل لندن کا سنگ بنیا درکھنا ساحل انگلستان پر ولیم فاتح کے اترنے کے مقام پر عالم ربودگی میں حضور کی دعائیں حضور کا مسجد فضل میں اولین جمعہ پڑھانا دفتح انگلستان کی بنیا درکھ دی گئی ہے مراجعت سے پہلے حضور کا اظہار لندن سے بامراد مراجعت، فرانس میں تبلیغ اور سرکاری نو تعمیر شدہ مسجد میں حضور کا اولین نماز پڑھانا بمبئی میں استقبال، مفتی محمد صادق صاحب کا ایڈریس پیش کیا گیا۔گاندھی جی سے امن و آزادی کے بارے میں ملاقات، بٹالہ تک جماعتوں کی ملاقاتیں ۳۲۷ ۳۳۲ ۳۳۲ ۳۳۳ ۳۳۵ ۳۳۶ ۳۳۷