اصحاب احمد (جلد 7) — Page 230
229 لعلمين نہیں بھولے گا اور فراموش نہیں کرے گا اور وہ علی حسب الاخلاص اپنا اپنا اجر پائیں گے، (32) سابقہ اوراق میں ہم اس وحی کی تصدیق پاتے ہیں۔اے رحیم و کریم اور ذو الجلال خدا تو ہمیں بھی ان کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔آمین یا رب اللهم صل على محمد وال محمد و بارک وسلم انک حمید مجید و آخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمين۔