اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 314 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 314

۳۱۸ ۱۰۴- سعى سعيا بليغًا قدروسع لا صلاح الزمان له الفداء اس نے سعی بلیغ اپنی وسعت کے مطابق کی تاکہ زمانہ کی اصلاح ہو جاوے اس لئے تمام عقلمند آب قربان ہورہے ہیں۔۱۰۵- بحـــمـــد الله فـــاز بـكـل فـوز له التبليغ جهد او الدعاء اللہ کی حمد ہے کہ موعود خلیفہ تمام کامیابیوں کو حاصل کر چکا ہے اور تبلیغ میں منہم کا نہ اور تبلیغ اور دعا میں انتہائی توجہ سے لگے ہوئے ہیں۔-1+7 ونشكر عسكر المحمود سعيًا لتحـت نـظــامــه ذهبوا وجاء وا ہم لشکر محمود کی کوششوں کا شکر ادا کرتے ہیں جو آپ کے انتظام کے مطابق بیرونی ممالک میں آتے جاتے ہیں۔-1۔2 -1+1 -1+9 +11- -111 لوجه ودعوا اهواءَ نفس و اموال و اوطـــــــان فــــداء خدا کے لئے انہوں نے اپنی نفسانی خواہشات چھوڑ دیں اور مالوں اور وطنوں کو قربان کر دیا ہے۔قد انتشر و ابلاغًا في جهات و في الــدنيـــا عَلَامِنُهُمُ نِداء وہ تمام اطراف عالم میں بغرض تبلیغ پھیل گئے ہیں اور دنیا میں انہوں نے تبلیغ کا شور بپا کر دیا ہے۔هَدَوُ اخلقا كثيرًا من بلاغ فللدنيـــا هــدى واهتداء انہوں نے بہت سی مخلوق کو راہ راست دکھایا اور دنیا میں ہدایت کا جھنڈا بلند ہو گیا۔وللاحبار بعد امام خلق تلاميذ علامتهم نداء امام خلق کے بعد اس کے علماء ہیں جن کے طلباء اور تلامیذ دنیا میں آواز بلند کر رہے ہیں۔و سَرُ وَرُنا لكان من الافاضل له فضل المكارم واجتباء ان میں سے ہمارے سید سرور شاہ صاحب بڑے فاضل ہیں جو کہ اعلیٰ اخلاق کے مالک اور چنے ہوئے ہیں۔-١١٢ تلاميذ كثير بين احبار بهذا الفضل عزّزة الهداء بہت سے تلامذہ اور طلباءعلم کو حاصل کر رہے ہیں لیکن یہ فضیلت سب کی سب مولوی سرور شاہ صاحب کو حاصل ہے۔-١١٣ لهم من باقیات صالحات وبعد مماتهم يُرجى البقاء ان علماء کے واقعات صالحات دنیا میں قائم ہیں اور ان کے مرنے کے بعد بھی بقاء کی امید کی جاتی ہے۔