اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 216 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 216

۲۲۰ اسی طرح حضور کی بعض دیگر تو جہات کا ذکر کرتے ہوئے بیان کیا کہ :- یہ حضور ہی کی تجویز اور توجہ کا نتیجہ ہے کہ مدرسہ احمدیہ سے کالج اور مبلغین کی بقیہ حاشیہ: - (۱۰۲) چوہدری علی قاسم صاحب انصر انسپکٹر پولیس مشرقی بنگال (خلف حضرت چوہدری ابوالہاشم خان صاحب بنگالی ) ( ان کی تصویر رسالہ ”جامعہ احمد یہ سالانہ نمبر بابت دسمبر ۱۹۳۰ء میں موجود ہے ) (۱۰۳) مولوی عبدالعزیز صاحب فاضل سکنہ موضع بھا مڑی نز دقادیان ( محتسب ربوہ) (۱۰۴) مولوی عبد الرحمن صاحب مبشر فاضل مؤلف بشارات رحمانیہ (سابق امیر ڈیرہ غازی خان) (۱۰۵) مولوی عبدالرحمن صاحب لائلپوری۔(۱۰۶) چوہدری عطاء اللہ صاحب فاضل بی۔اے۔ہیڈ ماسٹر ہائی سکول نز دکوئٹہ (خلف چوہدری اللہ بخش صاحب امرت سری مرحوم مالک سٹیم پریس۔قادیان۔(1) مولوی عبد القادر صاحب بلوچی فاضل ڈیرہ غازی خان حال مدرس مغربی پاکستان۔(۱۰۷) مولوی عطاء اللہ صاحب مدرس ربوہ (خلف حضرت چوہدری بدرالدین صاحب مرحوم ) (۱۰۸) مولوی عنایت اللہ خان صاحب خلیل کا ٹھ گڑھی فاضل ( مجاہد مشرقی افریقہ ) (۱۰۹) مولوی محمد عبد اللہ صاحب فاضل ( پسر حضرت مولوی حبیب اللہ صاحب مرحوم صحابی سکنہ آسنور ضلع اسلام آباد کشمیر ) فاضل موصوف ۱۹۴۷ ء میں جموں میں شہید کر دیئے گئے تھے۔(۱۱۰) مولوی عبد اللہ صاحب خورد فاضل سکنہ آسنور ضلع اسلام آباد کشیمر حال مدرس عربی خوش پور ضلع لاسکپور مغربی پاکستان ربیب حضرت مولوی حبیب اللہ صاحب موصوف) (1) ملک غلام فرید صاحب ایم۔اے مترجم قرآن مجید (انگریزی) سابق مجاہد جرمنی و انگلستان - (ایڈیٹرنفت روزه سن رائز و ماهنامه ریویو آف ریلیجنز (انگریزی) مینجر نصرت گرلز سکول قادیان و سیکرٹری مجلس انتظامیہ برائے تعلیم الاسلام کالج قادیان) (۱۱۲) مولوی غلام احمد صاحب بد و ملهوی فاضل ( سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ (جامعة المبشرین) (۱۱۳) مولوی غلام حسین صاحب ایاز فاضل مرحوم ( مجاہد سنگا پور )۔(۱۱۴) مولوی غلام مصطفی صاحب بد و ملهوی فاضل مرحوم ( سابق درویش قادیان و نائب امیر گوجرانوالہ ) (۱۱۵) مولوی غلام احمد صاحب فرخ فاضل مربی علاقہ سندھ