اصحاب احمد (جلد 5)

by Other Authors

Page 181 of 694

اصحاب احمد (جلد 5) — Page 181

۱۸۵ کے بعد مسجد مبارک میں مولوی محمد احسن صاحب اور ان کی غیر حاضری میں مولوی سید محمد سرور شاہ صاحب امام بقیہ حاشیہ: یا یا سرور را با این میری اپنی کارای اسید سران درب مقامی امیر ہونگے۔فهذا العدو للر خلیفه ای ایرانی - مقاومات 16 اوکار (۷) میں آج سفر پر جا رہا ہوں۔میری واپسی تک مولوی سید سرورشاہ صاحب مقامی امیر ہوں گے۔16-1-37 مرزا محمود احمد خلیفتہ المسیح الثانی۔قادیان نوٹ از مؤلف:- یہ عبارت بھی مولوی محمد عبد اللہ صاحب اعجاز ما صوف کی نوشتہ ہے۔تونیک 2012 کو یں سفر پر چار ہا ہوں اسے تر میری واپسی تک مولوی عبید کردی یا خواب تمامی امیر ہونگے۔من الله خلیفہ المسیح الثانی