اصحاب احمد (جلد 5) — Page 165
۱۶۹ حضرت خلیفہ امسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بوئے بلاد غربیه در سال ۱۹۲۴ء ، افسر مساجد مرکزیه، رکن مجلس افتاء» مفتی سلسلہ، رکن مجلس ہائے برائے تعیین نصاب مدرسہ احمدیہ، پرنسپل جامعہ احمدیہ، پرنسپل جامعہ الواقفین قرآن مجید اور کبھی حدیث شریف کے درس کی توفیق پانا۔دو کتب تالیف کرنا، اپنے خطوط مرقومه به تائید خلافت ایک کتاب کی شکل میں شائع کرنا اور متعدد مواقع پر اعلائے کلمتہ اللہ کی توفیق پانا۔گورنروں ، وائسرائے اور شہزادہ ویلز سے ملاقی ہونے والے وفد کے رکن۔ذَلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيم حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے اواخر ۱۹۱۸ ء میں صدر انجمن احمدیہ کے نظام کی از سر نو تنظیم کرتے ہوئے آپ کو حسن وار تفصیل درج ذیل کی جاتی ہے۔-1 -٣ - -۵- -Y از اواخر ۱۹۰۱ ء یا مئی ۱۹۰۲ء تا وفات، تعلیم و تدریس بطور مدرس ، پروفیسر اعلیٰ، نائب افسر، افسر مدرسہ احمدیہ، پرنسپل جامعہ احمدیہ ثم جامعتہ المبشرین۔از جولائی ۱۹۰۶ ء تا اپریل ۱۹۰۷ء۔ایڈیٹر رسالہ تعلیم الاسلام“۔۱۹۰۷ء۔ایک ماہ کے لئے تقر ر بطور قائم مقام نائب ناظم بہشتی مقبرہ۔۱۹۰۸ء تا ۱۹۱۲ء ایڈیٹر رسالہ ”تفسیر القرآن“ ۱۹۰۹ء ۱۹۱۵ء ،۲۰- ۱۹۱۹ء رکن کمیٹی برائے تجویز نصاب مدرسہ احمدیہ۔۱۹۱۲ ء ، رکن وفد جس نے استفادہ کے لئے ہندوستان کی درسگاہوں کا معائنہ و مطالعہ کیا۔اس کے ایک رکن حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب ( خلیفہ ثانی ایدہ اللہ تعالیٰ ) بھی تھے۔۱۹۱۵ ء رکن مجلس علماء جنہوں نے پارہ اول قرآن مجید کا ترجمہ مع تفسیر فوائد تیار کیا اور شائع کیا گیا۔۸ ۱۹۱۲ء تقرر بطور افسر بہشتی مقبرہ ، تائید خلافت میں ایک کتاب بجواب کتاب سید محمد احسن صاحب شائع کی۔-9 +1- ۱۹۱۷ ء۔رکن مجلس معتمدین وافر تعمیر، ایک اجلاس کے میر مجلس مقرر ہوئے۔۱۹۱۸ ء رکن مجلس معتمدین افسر صیغہ تعمیر و بہشتی مقبرہ ، قائم مقام جنرل سیکرٹری صدر انجمن احمد یہ نائب افسر مدرسہ احمدیہ بعد ہ افسر مدرسہ احمدیہ اور اس حیثیت سے رکن مجلس ناظم ، قائمقام مقام ناظر تعلیم و تربیت و قائم مقام افسر صیغہ مساکین ، یتامی وزکوۃ۔