اصحاب احمد (جلد 2)

by Other Authors

Page 726 of 798

اصحاب احمد (جلد 2) — Page 726

تیرا گھر برکت سے بھرے گا اور میں اپنی نعمتیں تجھ پر دوشنبہ مبارک دوشنبہ پوری کروں گا۔۔۔۔۔ستائیس کو ایک واقعہ ۲۲۵ میں نے دیکھا کہ اپنی جماعت کے چند آدمی گشتی کر رہے ہیں۔یہ بھی دیکھا کہ گھر میں ہمارے ایک بکرا ذبح ہوا خداد و مسلمان فریق میں سے ایک کا ہوگا کھال اُتاری ہوئی ایک جگہ لٹک رہا ہے۔۔۲۲۵ طوفان آیا وہی طوفان شر آئی نواب۔مبارکہ بیگم ۵۴۶،۲۴۹،۲۴۱ ہمیں خدا تعالیٰ نے عبدالحق کی یاوہ گوئی کے جواب میں نے دیکھا کہ مولوی عبدالکریم صاحب مرحوم آ رہے ہیں۔میں بشارت دی تھی کہ تجھے ایک لڑکا دیا جائے گا۔میں ظالم کو ذلیل اور رسوا کروں گا اور وہ اپنے جس کا نام شریف احمد رکھا گیا۔۲۵۳ جب یہ پیدا ہوا تھا تو اس وقت عالم کشف آسمان پر ایک ستارہ دیکھا تھا جس پر لکھا تھا معمر الله ۲۵۴۲۵۳ ہاتھ کاٹے گا۔آج رات ایک کشف میں آپ کی تصویر ہمارے ۲۸۱ ٣٠٢ ٣٠٢ ٣٠٢ ٣٠٣ ۴۲۱ ۶۳۰،۴۲۵ ۴۶۹ ۵۰۲ ۵۲۸ سامنے آئی۔شریف احمد کو خواب میں دیکھا کہ اس نے پگڑی باندھی غلام احمد کی جے ہوئی ہے۔۲۵۴ چند سال ہوئے ایک دفعہ ہم نے عالم کشف اسی لڑکے شریف احمد کے متعلق کہا تھا کہ اب تو ہماری جگہ بیٹھ اور ہم چلتے ہیں۔۲۵۴ قادر ہے وہ بارگاہ جو ٹوٹا کام بنادے۔۔کون کہہ سکتا ہے کہ اے بجلی آسمان سے مت گر۔