اصحاب احمد (جلد 2) — Page 347
347 یا آپ بھی اس وقت موجود تھے بہر حال یہ واقعہ آپ کی موجودگی یا ایک آدھ روز پہلے کا ہے مجھ کو صحیح یاد نہیں غالباً آپ موجود تھے کیونکہ حضرت میاں صاحب نے مجھ کو کہا تھا کہ آپ نے ان کو اس طرف متوجہ کیا تھا بقیہ حاشیہ: - حضرت خلیفتہ امیج اول نے پاک وصیت کر دی اور یہ بھی فرمایا کہ جیتے رہے تو اور بھی کچھ کہیں گے۔“ وصیت کے منقولہ الفاظ میں قدرے اختلاف ہے۔مثلاً 1 - مکتوب نواب صاحب والحکم آئینه صداقت ۲ مکتوب نواب صاحب آئینہ صداقت۔الحکم - مکتوب نواب صاحب والحکم آئینه صداقت ۴۔مکتوب نواب صاحب آئینه صداقت ۵ مکتوب نواب صاحب آئینہ صداقت۔الحکم ۶۔مکتوب نواب صاحب آئینه صداقت والحکم ے۔مکتوب نواب صاحب آئینہ صداقت والحکم - مکتوب نواب صاحب آئینه صداقت والحکم ۹ - مکتوب نواب صاحب آئینه صداقت دو بقائمی حواس“ بقائمی ہوش و حواس“ ”ہمارے گھر مال نہیں“ ”ہمارے گھر میں مال نہیں“ وو ان کی پرورش یا پرورش یتامی و مساکین سے نہ ہوگا“ ان کی پرورش یامی و مساکین سے نہیں، قرضہ حسنہ جو جمع کیا جاوے“ قرض حسنہ جمع کیا جائے“ قرض حسنہ جمع جمع کیا جاوے“ جائیدا دوقف علی الاولاد جائیدا دوقف علی الاولاد ہو“ ” عالم باعمل ہو“ ”عالم با عمل ” وہ بھی خیر خواہ ہووے“ ” وہ بھی خیر خواہ رہے“ قرآن حدیث " قرآن و حدیث نور الدین ۴ مارچ بعد اعلان نورالدین ۴ مارچ ۱۹۱۴ء نور الدین ۴/ مارچ ۱۹۱۴ء بعد از اعلان