اصحاب احمد (جلد 2) — Page 323
323 خاکسار کے استفسار پر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب دَرمَ ضُهُمْ تحریر فرماتے ہیں کہ : اس زمانے میں اس گلی میں اور اس کے قریب کھنگر پڑے ہوئے تھے۔‘ اور حضرت عرفانی صاحب تحریر فرماتے ہیں کہ حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہ وہ گلی جو اسکول کو جاتی یا سکول سے الحکم سٹریٹ میں آتی ہے اس گلی سے آئے تھے اور شیخ رحمت اللہ کے گھر کے قریب گرے تھے۔“ 19- قصر خلافت ( تعمیر شده در خلافت ثانیه) ۲۰ چاه چوک ہندو بازار -۲۱ مسجد اقصیٰ ۲۲ - منارة امسیح (۴۵۷) -۲۳ مکان ڈپٹی شنکر داس جو خلافت ثانیہ میں خریدا جا کر دفاتر صدرانجمن احمد یہ میں تبدیل ہوا۔۲۴- بیت الذکر ( مسجد مبارک) -۲۵ مکان نواب محمد علی خاں صاحب جس میں سیدہ مبارکہ بیگم صاحبہ کا رخصتانہ ہوا ( صفحه ۲۵۳) - ۲۶- مکانات مرز امام الدین و مرز انظام الدین صاحبان وغیرہ ۲۷ مدرسہ تعلیم الاسلام و کالج بعد ازاں مدرسہ احمدیہ صفحہ۔۔۔- و مدرسه۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۸- مکان مکرم ڈاکٹر غلام غوث صاحب حال مهاجر ربوہ (صحابی) ۲۹ مکان حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق صاحب حال مهاجر ر بوه ( صفحه۔۔۔۔۔مکان میاں محمد اسمعیل صاحب جلد بند مرحوم والد میاں عبداللہ صاحب جلد ساز حال مہاجر مغربی پنجاب ربوه (۔۔۔۔۔۔۔) ۳۱ پرانا اڈہ ۳۲- پنڈورہ خاکروباں ( دارالصحت ) ( صفحه۔۔۔۔۔)