اصحاب احمد (جلد 2) — Page xxi
محمد اسمعیل صاحب وکیل ہائیکورٹ یادگیری (دکن) کی توجہ کا اور سرگودھا والی اعانت مکرم مرزا عبدالحق صاحب ایڈووکیٹ پراونشل امیر جماعت احمدیہ (سرگودھا) کی توجہ کا نتیجہ ہیں۔اخویم شیخ مبارک احمد صاحب فاضل رئیس التبلیغ مشرقی افریقہ نے دوصد نسخے وہاں کے احباب کے لئے خرید کئے۔فجزاهم الله احسن الجزاء۔مالی اعانت ا جلد دوم کی طباعت کے لئے ذیل کے احباب نے اعانت فرمائی ہے۔(ان کے علاوہ ان احباب کا میں نے ذکر یہاں نہیں کیا جنہوں نے مہربانی کر کے مجھے قرض عنایت کیا ہے )فجزاهم الله احسن الجزاء۔حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب سکندرآباد (دکن) دو صد ر و پیر اور کئی صد روپیہ کی کتب -1 ۲- اخویم سیٹھ محمد معین الدین صاحب تاجر چینت کند (دکن) چار صد روپیہ۔گذشتہ سال انہوں نے جو کئی صدر و پیہ قرض دیا تھا اسے بھی اعانت میں تبدیل فرما دیا ) -- اخویم شیخ محمد دین صاحب ٹھیکہ دار بھٹہ سیکرٹری تحریک جدید جماعت احمد یہ سرگودھا۔دوصد روپیه -۵ اخویم مولوی محمد سلیم صاحب فاضل مبلغ کلکته اخویم ڈاکٹر حافظ بدرالدین احمد صاحب بور نیو یکصد روپیه یکصد شلنگ -۶- محترمه خانم زبیده پروین صاحبہ رڑ کی چھاؤنی ( جو محترم خان عبدالمجید خاں صاحب مجسٹریٹ کپورتھلہ پنشنر کی صاحبزادی اور کرنل اوصاف علی خاں صاحب مرحوم کی بہو ہیں ) پچاس روپیہ -2 -^ پچاس روپیه ا خویم ٹھیکہ دار بشیر احمد صاحب درویش مکرم سید عبد الرحمن صاحب متوطن امریکہ (پسر سید عزیز الرحمن صاحب منصوری رضی اللہ عنہ ) نے ایک سو ڈالر کی اعانت کا وعدہ کیا۔اس میں سے یکصد روپیدا دا کر چکے ہیں۔مشکلات اس کتاب کی کتابت و طباعت میں گونا گوں مشکلات تھیں اس لئے بامر مجبوری کتابت کچھ قادیان میں یں مجھے دسمبر ۵ء میں مکرم چوہدری محمد شریف صاحب فاضل مبشر فلسطین کے مکتوب سے معلوم ہوا کہ وہاں کی اقتصادی حالت کا یہ حال ہے کہ ان کو دو وقت صرف خشک روٹی میسر آتی ہے اس پر مولوی محمد سلیم صاحب فاضل مبلغ کلکتہ نے میری تحریک پر پچاس روپے بھجوانے کے لئے دیئے اور پچیس روپے میں نے بھجوانے کا ارادہ کیا لیکن چوہدری صاحب موصوف نے تحریر کیا کہ انسان صرف روٹی سے نہیں جیتا۔اگر مجھے رقم دینے پر اصرار ہو تو