اصحاب احمد (جلد 1)

by Other Authors

Page 129 of 293

اصحاب احمد (جلد 1) — Page 129

127 نے اس وقت تک روکے رکھا۔حضور ایدہ اللہ تعالیٰ ربوہ پہنچتے ہی قبرستان تشریف لے گئے اور نماز جنازہ پڑھائی۔چوہدری ظہور احمد صاحب کو سب سے پہلا تعزیتی خط حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب دام میفهم کی طرف سے موصول ہو ا۔اور ربوہ میں سب سے پہلے آپ کے مکان پر تعزیت کے لئے جو بزرگ تشریف لائے وہ بھی خاندان حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے ایک فرد تھے۔* اسی طرح اس خاندان کے دیگر افراد نے بھی ہمدردی کا اظہار فر مایا۔۲۔۔۴۔۔__ _^ و۔حوالہ جات الحکم جلد ۵ نمبر ۱۴ بابت ۱۷/ اپریل ۱۹۰۱ء صفحہ ۸-۷۔الحکم جلد ۵ نمبر ۱۴ بابت ۱۷/ اپریل ۱۹۰۱ء صفحہ ۱۰۔سیرۃ المہدی حصہ سوم روایت نمبر ۵۵۴- (مؤلف) سیرۃ المہدی حصہ سوم روایت نمبر ۵۶۰ - الحکم جلد ۹ نمبر ، صفحہ ۱۳ بابت ۱۷/ مئی ۱۹۰۵ء۔الحکم جلد ۹ نمبر ۳۱ صفحه ۱۲ بابت ۳۱ / اگست ۱۹۰۵ء۔الفضل جلد نمبر ۲۷ نمبر ۷۰ ابابت ۲۷ جولائی ۱۹۳۹ء۔الفضل جلد ۲۷ نمبر اے ابابت ۲۸ جولائی ۱۹۳۹ء۔سيرة المهدی حصہ سوم روایت نمبر ۵۰۶ مراد مکرم صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ ربوہ ہیں۔(مؤلف)