اصحاب احمد (جلد 11)

by Other Authors

Page 344 of 407

اصحاب احمد (جلد 11) — Page 344

344 میں انگلستان کی حفاظت کا کام آسانی سے انجام دے سکوں گا۔و, یہ رویا مجھے ستمبر ۱۹۴۰ء میں آئی۔دوسرے تیسرے دن چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب آف قادیان آئے اور میں نے ان سے اس رؤیا کا ذکر کیا۔انہوں نے کئی انگریز حکام کو اس رویا کی خبر دیدی۔یہاں تک کہ سرکلو جو کہ اس وقت ریلوے ممبر تھے۔اور بعد میں آسام کے گورنر مقرر ہوئے ان سے بھی اس کا ذکر کر دیا۔اسی طرح سر راما سوامی مدلیا اور دوسرے معزز لوگوں سے چوہدری ظفر اللہ خاں صاحب نے دیا۔کہ امام جماعت احمدیہ کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ بتایا گیا ہے کہ حکومت امریکہ ۲۸ سو ہوائی جہاز برطانیہ کی مدد کے لئے بھجوائے گی ”دیکھو قیاس سے انسان یہ تو کہہ سکتا ہے کہ امریکہ انگلستان کی مدد کرے گا۔قیاس سے انسان یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ امریکہ انگلستان کی مدد کرے گا۔قیاس سے انسان یہ بھی کہہ سکتا ہے کہ شاید امریکہ بقیہ حاشیہ :۔اور ایک سولہ صفحات کے کتابچہ میں ہندو پاک کی ” برگزید ہستیوں اور رسائل و اخبارات کی آراء میں ڈاکٹر ذاکر حسین نائب صدر جمہوریہ ہند اور گورنروں وغیرہ ہم اور آپ کی رائے شائع کی ہے۔آپ کی رائے :۔نا شاد ( کی ) کئی ایک نظمیں نہایت دلچسپ ہیں۔“ ( صفحہ) (۶۵) آپ کی انتخابات میں کامیابی۔(الفضل ۱۹۲۶ - ۱۲-۱۰ - زیر مدینہ اسیح ) (۶۶ تا ۶۹) بیمہ زندگی کے مروجہ طریق کی بجائے شرعاً جائز طریقہ تعاون کے بارے میں غور کے لئے علماء وغیرہ کی دس افراد کی ایک کمیٹی حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے مقرر فرمائی۔ان میں آپ بھی ۱۵۷ شامل تھے۔(الفضل ۱۹۴۶۔۴۵ صفحه ۲اک۱) (۷۰ تا ۷۲ ) آپ کے ایک عزیز کی علالت۔اس کی وفات پر تعزیت کا شکریہ۔(۷۳ ۷۴ ) مشاورت اکتوبر ۱۹۳۶ء میں آپ بیت المال کی پ کمیٹی کے لئے صدر مقرر ہوئے۔مشاورت ۱۹۴۷ء کیلئے آپ منتظم اور صدر مقرر ہوئے۔( الفضل ۴۴۷ - ۸ صفحه ۲ ک۱) (۷۵) آپ کا ایک بیان (الفضل ۱۱۹۴۸ ۱۲ جلد ۲) (۷۶) آپ کا قادیان آنا ( بدر ۱۹۰۸-۹-۱۷۔زیر مدینه ای ) (۷۷ ) ۹-۱۹۶۲ - ۲۶ کو آپ کو خراج تحسین ادا کیا گیا۔( الفضل ۱۹۶۲۔۱۰۔۳ صفحہ او ۸ ) ۱۵۸