اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 40 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 40

40 ایسا ہی منشی برکت علی صاحب۔۔۔۔۔ماسٹر فیر اللہ صاحب و شیخ عبدالرحمن صاحب قادیانی نے بھی شب وروز محنت اور جانفشانی سے مہمانوں کی آسائش کے لئے ہر طرح سے کوشش کی۔جی (۳) مسجد کا سنگ بنیا درکھنا۔محلہ دار الصدر جنوبی ربوہ کا سنگ بنیا دس دسمبر ۱۹۵۷ء کر رکھا گیا۔اس بارہ میں مرقوم ہے:۔سب سے پہلے حضرت مح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے بزرگ صحابی محترم حضرت ماسٹر فقیر اللہ صاحب نے بنیاد میں وہ اینٹ رکھی جس پر سید نا حضرت اقدس خلیفتہ اسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نے دعا فرمائی تھی۔(بعد میں چار اینٹیں دیگر احباب نے رکھیں جس کے بعد )۔محترم جناب ماسٹر فقیر اللہ صاحب نے اجتماعی دعا کرائی“۔(15) آپ کی علالت کا ذکر (الفضل ۹/۵۷/ صفحه ۲) (۴) سفر بٹالہ - حضرت مسیح موعود علیہ السلام ے نومبر ۱۹۰۲ء کو بروز جمعہ عدالتی کام کی خاطر سات بجے صبح بٹالہ کے لئے روانہ ہوئے۔حضور نے چند احباب کو اپنے ساتھ چلنے کی اجازت عنایت کی۔احباب تین سیکوں میں سوار ہوئے اور بعض سیکوں میں عدم گنجائش کی وجہ سے باجازت پیدل روانہ ہوئے۔حضور کے اس سفر کے رفقاء میں ماسٹر فقیر اللہ صاحب بھی تھے۔یہ ہیں ید ریویو آف ریلیجنز بابت جنوری ۱۹۱۱ء (صفحہ ۴۳) علاوہ ازیں الحکم بابت ۲۴/۲/۰۵ ، ۳۱/۳/۰۵ ( صفحه ۱۲ ک۳) میں علی الترتیب آپ کا چندہ ڈیڑھ آنہ اور عید فنڈ 9 پائی درج ہے۔آپ سالہا سال سے اجلاسات مشاورت میں تلاوت کرتے ہیں (مثلاً رپورٹ مشاورت ۱۹۴۵ء صفحہ ۶ ۱۹۴۴ء کی مشاورت میں آپ بطور نمائندہ شامل ہوئے (رپورٹ صفحہ ۱۹۰ ) جماعت احمد یہ لاہور کے سالانہ اجلاس میں تلاوت کی (الفضل ۳۰/۳/۴۸ صفحه ۲) مشاورت ہائے ۱۹۵۰ء، ۱۹۵۸ء اور ۱۹۵۹ء میں تلاوت کرنے کا ذکر ( علی الترتیب الرحمت بابت ۱۷/۴/۵۰ صفحه ۴ اک ۳۰۲) الفضل ۲/۵/۵۸ صفحہ ۳ ک۱) اور ۱۹/۴/۵۹ صفحہ اک ۱) ایک اشتہار میں آپ کا ذکر (الفضل ۱۴/۲/۵۹ صفحہ اک ۴۳) مشاورت میں مجلس انتخاب خلافت کے متعلق آپ کی ایک اہم تجویز جو کچھ ترمیم کے ساتھ منظور ہوئی۔الفضل ۲/۵/۵۸ صفحه ۳ ک۳) ** البدر بابت ۱۴/۱۱/۰۲ صفحه ۲۳ ک۲، حاشیہ۔دیگر رفقاء حضرت میر ناصر نواب صاحب۔مولوی شیر علی صاحب مفتی محمد صادق صاحب ، شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی اور بھائی عبدالرحمان صاحب قادیانی اور مولوی محمد علی صاحب تھے۔