اصحاب احمد (جلد 10)

by Other Authors

Page 159 of 556

اصحاب احمد (جلد 10) — Page 159

159 حضور کی زیارت کا بھی آپ کو موقع حاصل ہوا۔اور ۱۹۳۹ء میں بحالت ایمان بعمر ۵۹ سال وفات پائی:۔خان بہادر مرحوم (صحابی) گا ہے خاں ( مرحوم ) ولدر نگے خاں (صحابی) منشی خاں مرحوم رحمت خاں امید علی خاں (صحابی) اتو اہلیہ دولت خاں سکنہ حلوار ضلع لدھیانہ) عائشہ بی بی مجیدن بیگم حسن عالم مرحوم عبد العزيز عبدالکریم مرحوم اہلیہ عبدالکریم) (اہلیہ عبد الحبیب خان ولد مولا بخش ( صحابی) ولد گلاب خاں ) عبداللطیف عبدالجبار سروری احمد بي بي (اہلیہ فضیل محمد ) (اہلیہ غلام محمد ) محمد یوسف عبدالرحمن T نواب بی بی جنت غلام فاطمه مرحومه اہلیہ حسن عالم) (اہلیہ محمد یوسف) (اہلیہ غلام حسین) بقیہ حاشیہ:۔رحمت خاں، امیر علی خاں، صاحب نساء اہلیہ امیر علی خاں اور حسن عالم ولد منشی خاں نے ۱۹۰۳ء میں بذریعہ خط بیعت کی لیکن ان میں سے کسی کے متعلق یقینی طور پر علم نہیں ہوسکا کہ حضور کی زیارت کا موقع حاصل ہوا یا نہیں۔ان سب نے بحالت ایمان علی الترتیب ۱۹۱۱ء ، ۱۹۳۵ء ۱۹۳۸ء ۱۹۳۲۷ء میں وفات پائی۔نواب بیگم اہلیہ حسن عالم کی بھی اس وقت کی بذریعہ خط بیعت ہے۔وہ اس وقت بعمر اسی سال بمقام چک ۸۸ ج ب ( ضلع لائل پور ) زندہ ہیں ان کا بیان ہے کہ میں نے حضرت مسیح موعود کی زیارت نہیں کی۔صاحب نساء کی بیعت البدر مورخہ ۱۹ اکتوبر ۱۹۰۳ء میں درج ہے (صفحہ ۴ ۳۰ ) وہاں اس خاندان کے نصف درجن افراد کی بیعت درج ہے۔جو بذریعہ خط معلوم ہوتی ہے تفصیل کے لئے دیکھئے زیر عنوان (صحابہ کرام سکنہ موضع کریام) چوہدری حسن عالم صاحب نے موضع صیغر وال ( ضلع لدھیانہ) میں اراضی خرید کی تھی۔اور وہ وہاں نمبردار بھی تھے۔رحمت خاں کی بیعت کا اس حاشیہ میں اوپر ذکر آچکا ہے بعد تحقیق اگر بعد بیعت حضرت مسیح موعود کی زیارت ثابت ہوئی تو اصحاب احمد کی کسی اور جلد میں ان کے حالات درج ہونگے۔انشاء اللہ تعالی۔