ارضِ بلال

by Other Authors

Page 72 of 336

ارضِ بلال — Page 72

ارض بلال۔میری یادیں باب چهارم۔۔۔] GAMBIA SENEGAL North Atlantic Ocean Cacheul Cachee Farm Bafatá GUINEA-BISSAU Fulacunda Bolama Catio Rijagnsle Kolita GUINEA گنی بساؤ کا تعارف یہ ملک براعظم افریقہ میں واقع ہے۔اس کا دارالحکومت بساؤ ہے۔یہ 1974 تک پرتگال کے زیر تسلط رہا ہے اس لئے اس کی قومی زبان پرتگالی ہے۔رقبہ کے لحاظ سے ایک چھوٹا ملک ہے۔آبادی سترہ لاکھ کے قریب ہے۔آج کل حکومتی نظام پارلیمانی ہے۔ر مسلمان اور عیسائی چالیس چالیس فیصد ہیں۔باقی لامذہب ہیں۔جو اس کے ہمسائے مالی ، گنی کا کری اور سینیگال ہیں۔ہی اس کی اہم فصلیں مونگ پھلی اور باجرہ ہیں۔اس ملک میں کیشو کے بہت باغات ہیں۔اس کی کرنسی سیفا فرانک ہے۔ایک ہزارسیفا ساڑھے چھ یورو کے برابر ہے۔دنیا کے غریب ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔اہم قبائل بالانٹا، فولانی ، منڈنگا منجا کو اور پیپل ہیں۔72