ارضِ بلال — Page 318
ارض بلال۔میری یادیں دردمندانه التي خدایا رحم کن برمن، پریشاں وار می گردم خطا کارم گنهگارم، به حال زار می گردم اے خدا مجھ پر رحم کر کہ میں پریشان حال پھرتا ہوں ، خطار کار ہوں، گنہگار ہوں اور اپنے اس حالِ زار کی وجہ سے ہی گردش میں ہوں۔آمین یا رب العلمین 318