ارضِ بلال

by Other Authors

Page 131 of 336

ارضِ بلال — Page 131

علامات المقربين۔۔)] ارض بلال۔میری یادیں۔باب هشتم ] انفاق فی سبیل اللہ از حضرت سید نا امام مہدی علیہ السلام خدا سے وہی لوگ کرتے ہیں پیار جوسب کچھ ہی کرتے ہیں اس پر نثار اسی فکر میں رہتے ہیں روز و شب که کہ راضی وہ دلدار ہوتا ہے کب لگاتے ہیں دل اپنا اُس پاک سے وہی پاک جاتے ہیں اس خاک سے اُسے دے چکے مال و جاں بار بار ابھی خوف دل میں کہ ہیں نابکار مالی قربانی کے چند ایمان افروز واقعات اسے صرف دوگز زمین در کارتھی کہتے ہیں ایک دفعہ ایک بادشاہ سلامت اپنے کسی خادم کی بات پر بڑے خوش ہوئے اور کہا ہماری جاگیر کے فلاں علاقہ میں جاؤ صبح سے غروب آفتاب تک جس قدر زمین کے اردگرد چکر لگا لو وہ زمین تمہاری ملکیت ہو جائے گی۔اس پر وہ خادم بہت خوش ہوا اور اس علاقہ میں چلا گیا اور ایک مخصوص جگہ سے اس نے ایک سمت 131