عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 74 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 74

گورداسپور میں ہے وہ اپنے آپکو مسلمان کہتا ہے اور مسیح بھی۔۔۔اس قسم کا وہمی اور مذہبی جنونی بلاشک پولیس کی نگرانی میں ہے حبیب کبھی وہ باہر تبلیغ کرتا ہے امن عامہ ہمیں بڑے فسادات کا فوری خطرہ ہوتا ہے کیونکہ اس کے ماننے والے بے شمار نہیں اور وہ مذہبی جنون میں اس سے کچھ ہی کم ہیں۔اس قسم کے شخص کے بے معنی تصورات سیاسی خطرہ کا اندیشہ تو نہیں ہو سکتا لیکن اس کی دیوانگی میں بھی ایک ڈھنگ ہے اس کی ادبی قابلیت مسلمہ ہے اس کی تصنیفات بہت ہیں اور عاملانہ ہیں۔وہ تمام عناصر موجود ہیں جنکی ترکیب سے ایک خطرناک مرکزہ بنا کرتا ہے۔- اس کی باتوں میں ایک دلی ہوئی وحشت ہے۔جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے امکانی طور پر وہ ایک خطرناک ہلالی ہے اور جیسے اس کے سب ممکن ہے مدارج سمجھتے ہیں وہ صرف ایک سادہ آدمی نہیں ہے Ap اس کے مداحوں کو اس کا کچھ مطلب معلوم ہو ( خصوصاً موجودہ سر سری بحث کے بعد اور یہیں اپنی ذاتی رائے سے قائل کر سکیں۔قادیان کا مولوی سالہا سال ہمارے زیر نظر رکھا ہے اور ہم اپنی ذاتی معلومات کی بناء یہ جو ہمیں اسکی ذات اور اسکے کام کے متعلق حاصل ہیں مندرجہ بالا رائے کی پور میں طرح تائید کرتے ہیں ہمارے نزدیک وہ طاقت پکڑ