عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات

by Other Authors

Page 5 of 113

عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 5

کافر و ملحد و دجال ہمیں کہتے ہیں نام کیا کیا عظیم ملت میں رکھایا ہم نے گالیاں سن کے دو عادیتا ہوں ان لوگوں کو رحم ہے جوش میں اور غیظ گھٹایا ہم نے تیرے منہ کی یہی قسم میرے پیارے احمد منہ تیری خاطر سے یہ سب بارا ٹھا یا ہم نے المین)