عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 41
الم فی صورت شعراء میں کی گئی ہے ورنہ بخاری میں جو مسلمہ طور پر اصح الکتاب بعد کتاب اللہ ہے آنحضرت کے یہ اشعار موجود ہیں۔انا النّبيِّ لا كَذِبُ - انا ابن عبدالمطلب هل انت الا صبح دميت و في سبيل الله ما لقيت۔اجتہادی غلطی نبوت کے منافی نہیں۔حضرت نوح کو یقین تھا کہ ان کا بیٹا طوفان میں محفوظ رہے گا مگر وہ ان کے سامنے ہی عرق ہو گیا د قرآن مجید) حضرت یونس یہ اللہ کی دی ہوئی کہ فلاں دن تمہاری قوم پر عذاب آنیوالا ہے سکے قوم نے گریہ وزاری کی تو عذاب ٹل گیا۔حضرت میں نہ کو ایک شخص کی نسبت جبریل امین نے خبر دی کہ ظہر تک وہ مرجائیگا لیکن قبل اس کے کہ مقررہ وقت آتا اس نے تین روٹیاں صدقہ دید میں اور موت سے بچے گیا ( مسند احمد بن حنبل جلد ۲ ص۴۶) آنحضرت کو عالم خواب میں ہجرت گاہ دکھائی گئی آپ کا خیال یمامہ کی طرف گیا مگر واقعات نے ثابت کر دیا کہ اس سے مراد مدینہ تھا۔بعض قرآنی آیات ہمیں یہ اشارہ بھی پایا جاتا ہے کہ انبیاء کی بعض پیش گوئیاں کلینہ منسوخ بھی کر دی جاتی ہیں اور تقدیر مبرم تک مل بھی جاتی ہے مَا نَفْسَحُ مِنْ آيَةٍ أَوْ نَفْسِهَا نَا بِخَيْرِ مِنْهَا أو ن بخاری کتاب المغازی باب قول الله و یوم حنين النخم جلد ۳ حد ۴۴ مصری سے بخارى كتاب الجهاد واليسر باب من ينكب في سبيل الله جلد ۲ صداه مصرى سے فتح البیان جلد ه ص از نواب صدیق حسن قنوجی ابن جریر جلد 1 صدا