عقائدِ احمدیت اور اعتراضات کے جوابات — Page 109
کو قبول نہیں کیا۔ہاں علماء نے مقبولوں کو قبول بھی کیا اور بڑی ارادت بھی ظاہر کی یہاں تک کہ انکی جماعت میں بھی داخل ہو گئے مگر اس وقت کہ جب وہ اس دنیا تا پائدار سے گزر گئے اور جبکہ کروڑ با بندگان خدا پر انکی قبولیت ظاہر ہوگئی۔اللہ در القائل۔جب مر گئے تو آئے ہمارے مزار پر تھریڈ میں صنم تیرے ایسے پیار پر و آئینہ کمالات اسلام ( مقدمه ص ۳۴۰۳۲)