اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 607 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 607

607 یہ بات ماننے پر کہ واقعتا قادیانیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اوران کے لیے آخر کار غیرمسلم اقلیت ہونے کا فیصلہ کر لیاگیا۔کلمہ قادیانیوں نے اس وقت بھی نہیں چھوڑا تھا آج بھی نہیں چھوڑا پھر قادیانی مختلف عدالتوں میں گئے پاکستان کی عدالتوں میں گئے پھر اسی طرح پاکستان سے آگے نکل کر وہ غیر مسلم عدالتوں میں۔بھی گئے۔چنانچہ آپ کے نوش میں ہے کہ افریقہ کی غیر مسلم عدالت میں قادیانیوں کیس کیا۔ہم کلمہ پڑھتے ہیں ہم قرآن مجید پڑھتے ہیں ہم مسجدیں بناتے ہیں ہم مسلمان ہیں اور مسلمانوں کا ایک طبقہ ہمیں اپنے قبرستان میں اپنے مردے دفن نہیں کرنے دیتا۔لہذا اسی کو اس حرکت سے رکھا جائے وہ سٹے آرڈر لینے کے لیے گئے تھے کہ ہمارے مردوں کو مسلمان اپنے قبرستان میں دنی کرنے نہیں دیتے۔لہندان کو روک دیا جائے۔چنانچہ عدالت کی ایک حج عورت تھی اور جو غیر مسلم ہے اس نے فریقین کے دلائل منے۔قادیانیوں نے اپنے مسلمان ہونے کے دلائل دیتے مسلمانوں نے افریقہ کی عدالت میں قادیانیوں کا کفر ثابت کیا عدالت غیر مسلم تھی لیکن اس نے فیصلے میں میں لکھا کہ جس چیز کا نام اسلام ہے جو محمد لا ء ہے اور جو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وگرام لے کر آئے تھے اس پروگرام اور اس کے مطابق قادیانی غیر مسلم ہیں مسلمان نہیں ہیں۔نعرہ تکبیر علما اسلام جیوے جیوے اللہ اکبر زنده باد حق نواز غیر مسلم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہ جو اسلام کے قواعد و ضوابط ہیں ان کے مطابق قادیانی پورے نہیں اترتے لہذا انہیں مسلمان نہیں مانا جا سکتا اس وجدت مسلمان حق