اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی

by Other Authors

Page 561 of 623

اندر کی کہانی عینی شاہد کی زبانی — Page 561

561 بعد حضرت محمد صاحب مخدائے تعالے کی طرف سے پیغمبر ہوکر تشریف لائے۔وہ خاتم النبی اور تمام انبیاء سے بزرگ وبرتر میں انہی کا دین سچا دین ہے اور اسی دین کی تقلید و پیرس سے نجات حاصل ہو سکتی ہے مسیحی کہتے ہیں کہ یوں نہیں بلکہ میں صبح سب سے برتر اور خاتم المرسلین ہے اور اسی کے وسیاہ سے نجات حاصل ہو سکتی ہو۔اسلئے مسلمانوں اور عیسائیوں میں اصلی تفاوت اور اختلان ایسی بات میں ہے کہ عیسائیوں کے نزدیک مسیح اور مسلمانوں کے نزدیک محمد صاحب نبی آخر الزمان افضل الانبیاء اور نجات دہندہ ہیں۔مناسب بلکہ انس ہے کہ ہم دونو کا مقابلہ کریں اور جوان میں سے بڑا اور فلس ٹھہرے اس کی پیروی اختیار کریں اور اس پر ایمان لاویں + پہلے ہم دونوں کی پیدائیش کے باب میں غور کریں۔ہم جانتے ہیں کہ محمد صاحب کے والد صاحب کا نام عبد اللہ اور اُن کی والدہ صاحبہ کا نام لینہ تھا۔اور اُن کی پیدائش اور لوگوں کی طرح اور حسب معمول تھی۔اور ان کی پیدایش کے وقت کوئی عجیب و غریب بات وقوع میں نہیں آئی۔اُن کی پیدائیش کا حال بالکل اور لوگوں کا سا ہے اور مدت تک اُن کی بابت کوئی عجیب نشان کہیں بیان نہیں کیا گیا۔آخر کار چالیس برس کی عمرمیں وہ کہنے لگے کہ حضرت جبرائیل اُن سے ہم کلام ہوئے۔لیکن اس سے پیشتر کوئی ایسا نشان ظاہر نہیں ہوا جس سے لوگ یہ سمجھتے کہ وہ پیغمبر ہونگے۔اس میں شک نہیں کہ جاہل مسلمان محد صاحب کی پیدائیش کے بارے میں نہایت عجیب