رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 92
۹۲ شکس: اپنے چچا اور چچا زاد بھائیوں کے مشورے کا حضرت ابراہیم نے کیسا جواب دیا ؟ ج: حضرت ابراہیم نے جن کے دل پر خدا کے نور کا پر تو تھا نہایت دلیری کے ساتھ انہیں یہ جواب دیا کہ جن بتوں کو انسانی ہاتھوں نے گھڑا ہے اُن کو میں ہر گز مسجیدہ نہیں کر سکتا۔، باپ لینی چچا نے حضرت ابراہیم کی باتوں کوشن کر کیا جواب دیا ؟ ج: باپ نے کہا۔کہ تو میرے معبودوں سے نفرت کرتا ہے اگر تو اس طریق سے باز نہ آیا تو میں تجھے سنگار کر دوں گا اور اپنے گھر سے نکال دوں گا۔بس کچھ دیر کے لیے میری نظروں سے ارتعمیل ہو جا۔شی: باپ کے فقہ کے اظہار پر براہیم نے کیا جواب دیا ؟ ج : آپ نے اپنے باپ کی اس بات کا جواب اخلاق کریمانہ کے ساتھ اُس کے احترام کو مد نظر ر کھتے ہوئے یہ دیا۔کہ میری طرف سے تجھ پر ہمیشہ سلامتی کی دعا پہنچتی رہے۔میں تجھ سے الگ ہو جاتا ہوں۔مگر غائبانہ اللہ تعالیٰ سے جو مجھ پہ ہے مہ مہربان ہے تیری مغفرت کی دعا طلب کرتا رہوں گا تاکہ تجھ کو ہدایت نصیب ہو۔اس کا ذکر سورۃ مریم میں یوں آتا ہے۔قال سلم عليكَ سَأَسْتَغْفِرُ لَكَ رَني اندمان في حياه حضرت ابراہیم کے دین کا معروف نام کیا ہے ؟ ج : حضرت ابراہیم کے دین کو دین حنیف " کہا جاتا ہے۔آپ شرک کے مقابلہ میں ملت حقیقی کے داعی ہیں۔اور آپ کی شخصیت اس کی دعوت میں نہایت نماز ہے جیسا کہ سورہ انعام میں آتا ہے۔كن التي هك الا الى إلى سما المنسقية لدينا بينا ملغ