رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو

by Other Authors

Page 131 of 150

رَیُّ الْاَنبِیَاء ۔ انبیاء کی خوشبو — Page 131

ے ہمارے رب ! ہماری طرف سے اس خدمت کو قبول فرما، تو وہی ہے جو بہت ملنے والا اور جاننے والا ہے " تھا تعالی کے گھر کی دیواریں بلند کرتے ہوئے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل نے کیا دعائیں مانگیں ؟ ج : انبیاء کی یہ شان ہوتی ہے کہ وہ کام کرنے کے ساتھ ساتھ خدا تعالی سے دعائیں بھی کرتے جاتے ہیں۔حضرت ابراہیم اور اسماعیل نے خدا تعالیٰ کے حضور یہ دعا کی کہ اسے ہمارے رب! ہم نے تیری خالص تو سید اور محبت کے لیے یہ گھر تعمیر کیا ہے تو اسے اپنے فضل سے قبول کرہ اور اس کو ہمیشہ ہمیش کے لیے اپنے ذکر کی جگہ بنادے، اسے ہمارے رب! تو ہمیں نیک بنا اور پھر ہماری اولاد میں سے ہمیشہ ایک گروہ ایسا موجود - رہے جو تیل فرمانبردار ہو اور ہمیں ہمارے مناسب حال عبادت کے طریق بھی بتا۔ہمارے گناہوں سے دور گنہ رکھتا رہ۔تو بڑا توبہ قبول کرنے والا اور بار بار رحم کرنے والا ہے۔رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْن لَكَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةٌ لكَ وَارِنَا مَنَا سَكَنَا وَتُبْ عَلَيْنَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ۔دسورة البقره آیت نمبر ۱۲۹) حضرت ابراہیم کی بعثت کیونکہ تمام دنیا کی طرف نہ تھی اس لیے آپ نے خانہ عیہ کی دیواریں بلند کرتے ہوئے یہ عظیم الشان دعا بھی مانگی کہ انہی آئندہ دنیا میں ایک عظیم الشان رسول کھڑا کیجئے اور وہ رسول میری اولاد میں سے ہوا اور ساری مخلوق اس کے فیض سے مستفیض ہو سکے اور وہ دعا یہ ہے۔ربَّنَا وَابْعَثْ فِيهِمْ رَسُولاً مِّنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمُ ابْتِكَ وَيُعَلّمُهُمُ الكتب وَالْحِكْمَةَ وَيُزَكِّيهِمْ ، إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الحكيم (سورة البقره آیت ۱۱۳)