المبشرات

by Other Authors

Page 90 of 309

المبشرات — Page 90

۹۰ چنانچہ میں اُن سے کہتا ہوں کہ آخر ہوا کیا وہ کہنے لگے منشی جی کہتے ہیں کہ ہماری تو آپ کی جماعت پر نظر ہے میں نے کہا بس اتنی ہی بات تھی نہ کہ منشی جی کہتے تھے کہ اب ان کی جماعت احمدیہ پر نظر ہے یہ کہہ کر میں انتظام کرنے کے لئے اُٹھا اور چاہا کہ کوئی مرکز تلاش کروں کہ میری آنکھ کھل گئی ؟ والفضل اد ممبر شده من کالم ۱-۲-۳-۱۴ ول ینے دیکھا کہ میں ایک جگہ پر ہوں اور دوسری خواب خواب میں میں ہم خواب میں میں یہ سمجھتا ہوں کہ بعض اور لوگ بھی وہاں ہیں تگو یہ کہ وہ کون ہیں یہ مجھے یاد نہیں رہا۔صرف اتنا سمجھتا ہوں کہ اور لوگ بھی ہیں اور ہم ایک کشتی میں بیٹھے ہیں جو سمندر میں ہے اور سمندر بہت وسیع ہے اس کے ایک طرف اٹلی کی مملکت ہے اور دوسری طرف انگریزوں کی۔اٹلی کی مملکت شمال مغربی طرف معلوم ہوتی ہے۔اور انگریزی علاقہ مشرق کی طرف اور جنوب کی طرف ہٹ کر یوں معلوم ہوتا ہے کہ کشتی اس جانب سے آر ہی ہے جس طرف ہٹ اٹلی کی حکومت ہے اور اُس طرف جا رہی ہے جس طرف انگریزوں کی حکومت ہے اتنے میں کیا دیکھتا ہوں کہ یکدم شور اٹھا اور گولہ باری کی آواز آنے لگی اور اتنی کثرت اور شدت سے گولہ باری ہوئی کہ یوں معلوم ہوتا ہے کہ گویا ایک گولے اور دوسرے گولے کے چلتے میں کوئی فرق نہیں ہے اور یکساں شور ہو رہا ہے لینے دیکھا کہ گولے متواتر پڑ رہے ہیں۔اور اس کثرت سے پڑ رہے تھے کہ یوں معلوم ہوتا۔ان گولوں سے جو بھرا ہوا ہے میں یہ دیکھ کر گولوں سے بچنے کے لئے کشی میں مجھک گیا اِس کے بعد کا نظارہ مجھے یاد نہیں رہا۔اسی اثنا میں میں یکدم محسوس کرتا ہوں کہ ایک زیر دست طوفان آیا ہے اور دنیا میں پانی ہی پانی ہو گیا ہے اور میں اُس وقت اپنے آپ کو پانی کے نیچے پاتا ہوں۔میری کمر پر