المبشرات

by Other Authors

Page 86 of 309

المبشرات — Page 86

^4 A جہاں پہلے فوجی پارکوں کی طرفہ پر مکان بنانے پڑیں گے۔اس مرکز کی بنیاد شعراء میں رکھی جائے گی۔و یہ ہجرت دوسرے مسلمانوں کی طرح کسی اضمحلال اور کمزوری کا موجب نہ بنے گی بلکہ اس کے نتیجہ میں جماعت احمدیہ کو ایک خاص عظمت و شوکت نصیب ہوگی اور اس کی شہرت اکناف عالم تک جا پہنچے گی۔مستقبل کے یہ اہم انکشافات جن رویا و کشوف میں فرمائے گئے ان میں سے صرف چار درج ذیل ہیں۔رویا کے بعض غیر متعلق حصوں کو چھوڑ کر جو فلسفہ رڈیا کے مطابق محض تسلسل اور ربط کے لئے دکھائے جاتے ہیں قارئین بخوبی دیکھ سکتے ہیں کہ آنے والے واقعات کی یہ غیر معمولی تفاصیل کسی انسانی تخیل کا نتیجہ نہیں ہو سکتی یقینا ان کے پیچھے ایک قادر اور علیم و منتصرف ہستی کا فیبی ہاتھ کام کر رہا ہے اور وہ اپنے تصویری زبان کے پیرا یہ میں نہیبی پردوں کا نقاب الٹ رہا ہے۔ہم نے مندرجہ بالا نکات کے مطابق خوابوں کے متن پر نشان دہی بھی کر دی ہے تا حقیقت تک پہنچنے میں کوئی ذہنی الجھاؤ حائل نہ ہو سکے۔و میں نے دیکھا کہ میں ایک مکان میں ہوں جو ہمارے مکانوں پہلی خواب } سے جنوب کی طرف ہے اور اس میں ایک بڑی بھاری عمارت ہے جو کئی منزلوں میں ہے۔اس کئی منزلہ عمارت میں میں بھی ہوں اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ یکدم تعظیم حملہ کر کے آگیا ہے اور اس تنظیم کے حملہ کے مقابلہ کے لئے ہم سب لوگ تیاری کر رہے ہیں میں اس وقت اپنے آپ کو کوئی کام کرتے نہیں دیکھتا۔گر میں یہ محسوس کرتا ہوں کہ میں بھی لڑائی میں شامل