المبشرات

by Other Authors

Page 60 of 309

المبشرات — Page 60

4۔غرض یہ وحی بڑا فتنہ پیدا کرنے والی چیز ہے یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اس وحی کو کلام لفظی اور جبریلی اور غیر جبریلی وحی کے تابع رکھتا ہے جس شخص پر بکثرت یہ تین و حیاں نازل ہوں وہ اگر کہے کہ مجھے پر وحی قلبی خفی نازل ہوتی ہے تو ہم اسے فریب خوردہ نہیں کہیں گے اور اس کی بات مان لیں گے لیکن جب کوئی دوسرا شخص یہ کہے جس پر کوئی اور وحی نازل نہ ہوتی ہو تو ہم سمجھیں گے وہ پاگل ہے۔" دوسرے یہ وحی امور غیبیہ کے متعلق ہوتی ہے امور احکامیہ کے بارہ میں نہیں تاکہ دھوکہ نہ لگے لیکن امور غیبیہ میں فتنہ کا اندیشہ نہیں ہوتا ان کی تفسیر بعد میں ہو جاتی ہے مگر امور احکامیہ کے ہوتا کی ہو مگر نزول کی کوئی تفسیر بعد میں نہیں ہوتی ہے وحی کے مراتب ثلاثہ باپ کے آخر میں ایک نہایت ضروری امر کا تذکرہ کیا جاتا ہے یہ ایک حقیقت ہے کہ اختلاف مذہب و عقیدہ کے باوجود مختلف فرقے کے لوگوں کو رویا یا الہام ہوتے ہیں اور وہ ایک دوسرے کو اپنی خوابوں یا الہاموں کے ذریعہ سے چھوٹا بھی قرار دیتے ہیں اور بعض خواہیں وغیرہ اُن کی سچی بھی ہو جاتی ہیں ان حالات میں بالطبع سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر رویا والہام واقعی کلام اپنی کا جز ہیں تو کس مذہب کو سچا اور کیسے غلطی خوردہ قرار دیں ؟ سید نا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسّلام نے جہاں کلام الہی کے ہر گوٹے پرتفصیلی روشنی ڈالی ہے وہاں اس اہم ترین سوال کا بھی کافی و شافی اه تفسیر کبیر جلد ششم ناخه د سوره زلزال ۴۵۲۴۲۹۰ از سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی ایده الله تقوم