المبشرات

by Other Authors

Page 301 of 309

المبشرات — Page 301

پیش نظر مجموعہ کے اختتام سے قبل سید نا حضرت خلیفہ البیع الثانی المصلح الموعود ایدہ اللہ تعالے کا ایک چالیس سالہ پر خلوص دعوت درج کرنا ضروری ہے ؟ حضور نے 1914ء سے عیسائیت، یہودیت - یدھ ازم ہندوست چینی ازم زرتشت ازم سنٹو ازم با بیت۔برہمو سماج اور تھیو سوئی اور دیگر تمام مذاہب عالم کو دے رکھی ہے لیکن افسوس با وجود ایک طویل زمانہ گزرنے کے کسی کو یہ دعوت قبول کرنے کی توفیق نہیں مل سکی۔۔حضور نے سر ستمبر شاہ کو فرمایا۔اگر کوئی شخص ایسا ہے جسے اسلام کے مقابلہ میں اپنے مذہب کے سچا ہونے کا یقین ہے تو آئے اور آکر ہم سے مقابلہ کرے مجھے تجربہ کے ذریعہ ثابت ہو گیا ہے کہ اسلام ہی نہ ندہ مذہب ہے اور کوئی مذہب اس کے مقابلہ پر نہیں ٹھہر سکتا۔کیونکہ خدا تعالیٰ ہماری دعائیں سُنتا اور قبول کرتا ہے اور ایسے حالات میں قبول کرتا ہے جبکہ ظاہری سامان بالکل مخالف ہوں ہیں اور یہی اسلام کے زندہ مذہب ہونے کی بہت بڑی علامت ہے اگر کسی کو شک و شبہ ہے تو آئے اور آزمائے ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اگر کوئی ایسے لوگ ہیں جنہیں یقین ہے کہ ہمارا مذہب زندہ ہے تو آئیں اُن کے ساتھ جو خدا کا تعلق اور محبت ہے اس کا ثبوت دیں اگر خدا کو ان سے محبت ہوگی تو وہ مقابلہ میں ضرور اُن کی مدد اور تائید کرے گا ایک کمزور اور ناتوان انسان اپنے پیاروں کو دکھ اور تکلیف میں دیکھ کر جس قدر اسکی طاقت اور ہمت ہوتی ہے مدد کرتا ہے تو کیا انہوں نے اپنے خدا کو ایک کمزور انسان سے بھی کمزور سمجھنے رکھا ہے جو ان کی مدد نہیں کرے گا۔اگر نہیں آئیں تاکہ ثابت ہو کہ خدا کس کی مدد کرتا ہے اور کس تو۔