المبشرات

by Other Authors

Page 180 of 309

المبشرات — Page 180

IAASIAN باب پنجم جناب جلوی محمد علی صنا مرحوم وفی کے متعلق سویا اور السات " صبح کے قریب میں نے دیکھا کہ ایک بڑا محل ہے اور اس کا ایک حصہ پہلی خبر گرا رہے ہیں۔اور اس محل کے پاس ایک میدان ہے اور اس میں امر ہزاروں آدمی پتھیروں کا کام کر رہے ہیں اور بڑی سرعت سے اینٹیں ہاتھتے ہیں۔میں نے پوچھا کہ یہ کیسا مکان ہے اور یہ کون لوگ ہیں اور اس مکان کو کیوں گرا رہے ہیں۔تو ایک شخص نے جواب دیا کہ یہ جماعت احمدیہ ہے اور اس کا ایک حصہ اس لئے گیا رہے ہیں تا پرانی اینٹیں خارج کی جائیں۔اللہ رحم کرے اور بعض کچھی اینٹیں بچی کی جائیں۔اور یہ لوگ اینٹیں اس لئے پاتھتے ہیں تا اس مکان کو بڑھایا جاوے اور وسیع کیا جائے۔یہ ایک عجیب بات تھی کہ سب پتھروں کا منہ مشرق کی طرف تھا در ساله تشید الا زبان ماه منی انه طلا) اس رڈیا کے مطابق مولوی محمد علی صاحب اور ان کے رفقاء ۴۱۹۱۴ میں کھلم کھلا جماعت احمدیہ سے الگ ہو گئے۔" در مارچ عشہ کی بات ہے کہ رات کے وقت دوسری خبر کی تقضیاء میں مجھے ایک کاپی الماموں کی دکھائی گئی اس کی نسبت کسی نے کہا کہ یہ حضرت صاحب کے الہاموں کی کاپی ہے اور اس میں موٹا لکھا ہوا ہے عکسی اَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَ هُوَ خَيْرَ