المبشرات — Page 107
اپریل کی درمیانی شب کو بذریعہ ہوائی جہاز سفر یورپ کے لئے روانہ ہوئے اور دمشق بیروت اور جینوا میں قیام کرتے در مئی کو زیورک پہنچے جہاں ڈاکٹر پروفیسر روزئیر نے حضور کا متعدد بار معائنہ کیا اور مشہور معالج ڈاکٹر جو سینو نے اپنی مفصل رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ سال کے حملہ کے نتیجہ میں جو زخم لگا تھا وہ بے حد خطر ناک تھا ایکسرے فوٹو سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ جانو کی لوک گردن میں ٹوٹ گئی تھی جو اب بھی اندر موجود ہے اور ریڑھ کی ہڈی کے قریب ہے وہ گذشتہ خطرناک حملہ سے محفوظ رہنے پر سخت حیرت زدہ ہونے اور انہوں نے صاف اقرار کیا کہ اس حملہ سے آپ کا بچ نکلنا ایک معجزانہ رنگ رکھتا ہے۔زیورک میں ۳۰ روز قیام کے بعد حضور سوئٹزر لینڈ اٹی۔ہالینڈ اور جرمنی کی سیر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے ۲۹ جون کو لنڈن پہنچے جہاں ایک ماہ چوبیس دن قیام کے بعد واپس زیورک تشریف لائے اور ڈاکٹر روز پیر کے تسلی بخش معائنہ کے بعد ۲۵ ستمبر نشہ کو ریوہ رونق افروز ہوئے اور اس طرح یہ مبارک سفر بصد برکت اختتام پذیر ہوا۔ان تفصیلات کو سامنے رکھ کر اب حضرت امام جماعت احمدیہ کی مندرجہ ویل دور ویا کا دجن میں سے ایک شہ ء میں اور دوسری ۱۹۳۹ء میں دکھائی گئی مطالعہ فرمائے۔آپ دیکھیں گے کہ ان میں اس سفر کے متعدد پہلو موجود ہیں 1 آج رات یعنی 2014 استمبر ۴۵ کی درمیانی رات کو قریبا دو تین بچے میں نے دیکھا کہ میں ہوائی جہاز پر سوار ہوں۔اور انگلستان جا رہا ہوں۔رات کو سینے بہت دُعا کی اور جب سویا تو ایک رؤیا دیکھا۔سینے دیکھا کہ جیسے میں کسی غیر ملک میں ہوں میرے ساتھ خاندان کی بعض مستورات له الفضل ٢١ ستمبر راء من