المحراب

by Other Authors

Page 79 of 207

المحراب — Page 79

جنوری سے ان کو قادیان میں پہلی دفعہ آپنے اپنے مصلح موعود کے مصداق ہونے کا اعلان فرمایا۔سلف کا نقطہ نظر غیر احمدیوں پر عقائد احمدیہ کا اثر و نفوذ مولوی محمد یار صاحب عارف ۲۲ دسمبر کو جلسہ سالانہ میں اپنے افتتاحی خطاب میں آپ نے اپنے مصلح جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل شان حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ ہونے کا اعادہ کرتے ہوئے فرمایا۔" میں وہی ہوں جس کے متعلق حضرت مسیح موعود نے ۲۰ فروری انہ کے اعلان میں خبر دی ہے اور جس کے متعلق لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا " میں تجھے رحمت کا نشان دیتا ہوں۔اسی کے موافق احمدیت کے نقطہ نظر سے حضرت کرمیشن کی آمد منائی مهاشه محمد محمر صاحب خدا تعالیٰ کی صفت مالکیت اعتراضات کے جوابات پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب ملک عبد الرحمن صاحب خادم اسلامی سیاست کے اصول حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب تمدن اسلام کا اثر اقوام یورپ پر حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد غیر مبالعین کی تبدیلی عقیدہ اور تبدیلی عمل قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری حضرت مولانا غلام رسول را جیکی فلسفه احکام نماز جو تو نے مجھ سے مانگا۔سو میں نے تیر سی تضرعات کو سنا اور تیری سے دعاؤں کو اپنی رحمت سے بیانیہ قبولیت جگہ دی۔۔یا سوخدا تعالیٰ کے اس ارشاد کے ماتحت نہیں نے پہلے بھی اعلان کیا تھا اور اس موقع پر بھی اعلان کرتا ہوں کہ اپسر مو جو د والی پیشگوئی کا میں ہی مصداق ہوں۔۲۷ دسمبر کو دوسرے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے حضور نے حسب احمدی نوجوانوں سے خطاب بہائی تحریک کی حقیقت ۲۶ دسمبر کو بیت الاقصی میں شبینہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مولانا ابوالعطاء دستور سال کے اہم واقعات پر تبصرہ فرمایا اور آئندہ کے پروگرام پر روشنی ڈالی۔۲۸ دسمبر کو ختتامی تقریر میں حضور نے ایک طرف پیش گوئی مصلح موعود کا پورا ہونا دلائل اور واقعات کے ساتھ روز روشن کی طرح واضح دیا دیا۔حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد مولانا ابوالعطاء صاحب صاحب پرنسپل جامعہ احمدیہ اور حضرت مولانا عبدالرحیم درد نے تقاریر کیں ، بعض اور دوسری طرف مولوی محمد علی صاحب کے اعتراضات کو احسن پیرایہ میں رد کیا۔حضور می الفین احمدیت نے عین جلسہ کے ایام میں بعض گزرگاہوں پہ لاؤڈ سپیکر لگا کر سنتر نے آخر میں جماعت کو اس کی زمہ داریوں کی طرف توجہ دلاتے ہوئے فرمایا۔میں اس موقع پر جہاں آپ لوگوں کو بشارت دیتا ہوں کہ خدا تعالیٰ نے مصلح موعود۔۔۔اور جماعت احمدیہ کے متعلق نہایت بد زبانی اور درشت کلامی کا خطائر کیا اور غلیظ گالیاں دینے سے بھی دریغ ن کیا مگر حضرت مصلح موعود نے جماعت کو صبر کی آپ کے سامنے حضرت مسیح موعود کی اس پیش گوئی کو پورا کردیا تلقین فرمائی جنور کی اس نصیحت پر عمل کے نتیجہ میں جلسہ کے با برکت آیا نیرو جلسہ میں غیر احمدی اور غیر مسلم اصحاب نے بھی شرکت کی بغیر مسلموں کی تعداد جو مصلح موعود کے ساتھ تعلق رکھتی تھی وہاں میں آپ لوگوں کو ان تہ داریوں کی طرف بھی توجہ دلاتا ہوں جو آپ لوگوں پر عائد ہوتی ہیں آپ لوگ ہو میرے اس اعلان کے مصدق ہیں آپ کا اولین فرض یہ ہے کہ اپنے اندر تبدیلی پیدا کریں اور اپنے خون کا آخری قطرہ تک خوبی گزر گئے۔۳ به یخنی دین حق (ناقل) اور احمدیت کی فتح اور کامیابی کے لیے بہانے کے لیے تیار ہو جائیں۔۔۔اگر تم ترقی کرنا چاہتے ہو۔اگر تم اپنی ذمہ داریوں صحیح طور پر سمجھتے ہو تو قدم بقدم اور شانہ بشانہ میرے ساتھ بڑھتے پچھلے آؤ تا کہ ہم کفر کے قلب میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا گاڑ دیں۔اور باطل کو ہمیشہ کے لیے صفحہ عالم سے نیست و نابود کر دیں اور انشاء اللہ ایسا ہی ہوگا۔زمین اور آسمان تل سکتے ہیں مگر خدا کی باتیں کہی نہیں مل سکتیں۔اس جیل میں علمائے سلسلہ کی تقاریر کی تفصیل حسب ذیل ہے۔وحی الہی اور اللہ تعالیٰ کی ذات پر از تاریفین حضرت چوہدری فتح محمد سیال ذکر غریب حضرت مفتی محمد صادق ختم نبوت کی حقیقت کے متعلق بیندگان مولوی محمد سلیم صاحب جلسہ سالانہ مستورات حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی تمام تقاریر نیز حضرت مفتی محمد صادق، مولوی محمد سلیم صاحب ، حضرت مولانا غلام رسول را نیکی اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد کی تقاریر مردانہ جلسہ گاہ سے نشر کی گئیں۔۲۰ دسمبر کو حضرت خلیفتہ المسیح الثانی زنانہ جلسہ گاہ میں تشریف لائے اور مستورات سے خطاب فرمایا میں میں حضور نے خصوصی طور پر لجنہ اماء اللہ کی تنظیم کو ترقی دینے کے لیے ان کو ہدایات دیں۔آپ نے فرمایا۔لجنہ اماءاللہ کا پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ جب ان کی تنظیم ہو جائے تو جماعت کی تمام عورتوں کو لکھنا پڑھنا سکھانے پھر دوسرا قدم یہ ہونا چاہیے کہ نماز روزہ اور شریعت کے دوسرے موٹے موٹے احکامات کے متعلق آسان اردو زبان میں مسائل نکلے کہ تمام عورتوں کو سکھا دیے جائیں اور پھر تیسرا قدم یہ ہو نا چاہیے کہ ہر ایک عورت کو نماز کا تربیہ