المحراب

by Other Authors

Page 76 of 207

المحراب — Page 76

میں ہیں تبلیغ پہنچانی چاہیے۔ہمارے سامنے مقاصد سلئے سستی نہیں کرنی چاہیے۔یورپ میں جو جنگ (جنگ عظیم دوئم۔مرتب ہو رہی ہے وہ دنیا کے مستقبل کا فیصلہ نہیں کرے گی بلکہ دنیا کا آئندہ فیصلہ اس اجتماع پر ہو گا جو میدان میں ہو رہا ہے۔" مقام محمدیت حضرت مسیح موعود کی نظر میں حضرت مولوی شیر علی تمدن اسلام کے اصول دیگر تمدنوں کے حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد مقابلہ میں خلافت و شیعه امامت قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری ۲۶ دسمبر کو جلسہ کے دوسرے دن حضور نے اپنے خطاب میں جماعت احمدیہ حضرت مسیح موعود کے علم کلام کی خصوصیات مولوی ابوالعطا صاحب کی سال بھر کی ترقی کی مختصر مگر جامع تصویر کھینچی۔۲۷۔دسمبر کو جلسہ کے انتشامی اجلاس میں حضور نے اسلامی نظام نو کی تعمیر کے موضوع پر تقریر فرمائی ہیں میں عصر حاضر کی ان تمام سیاسی تحریکات پر روشنی ڈالی جلاس لانه مستورات حضرت خلیفہ المسیح الثانی کی تمام تقاریر مردانہ جلسہ گاہ سے لاؤڈ سپیکر کے جو عام طور پر غریبیوں کے حقوق کی علمبردار قرار دی جاتی ہیں اور خصوصاً اللہ ہے۔ذریعے براہ راست کرنانہ جلسہ گاہ میں سنی گئیں۔کے سات بنیادی نقائٹس کی نشاندھی کی اور آخر میں اسلام کی بے نظیر تعلیم بیان کر کے اسلامی نقطہ نگاہ کے مطابق دنیا کے نظام کا نقشہ پیش کیا اور فرمایا۔"قرآن مجید کی عظیم الشان تعلیم کو دنیا میں قائم کرنے کے لیے خدا تعالیٰ کے مامور کے ہاتھوں دسمبر سنہ میں نظام نو کی بنیاد قادیان میں رکھی گئی میں کو مضبو دا کرنے اور قریب ترلانے کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف ۱۹۳۳ میں تحر یک جدید عیسی عظیم الشان تحریک کا الفاء فرمایا گیا: حضور کی یہ تقریبا نظام تو " کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہو چکی ہے۔اس جلسہ میں علمائے سلسلہ احمدیہ کی تقاریر کی تفصیل درج ذیل ہے اللہ تعالیٰ کی صفت قدرت کا ظہور پروفیسر قاضی محمد اسلم صاحب حضرت مسیح علیہ السلام کی قبر کا انکشاف حضرت ڈاکٹر مفتی محمد حصادق بیرون ہند میں احمدیت کی ترقی حضرت مولوی عبد الرحیم نیتر مسیح موعود کی علامات خروج دخیال و مولوی محمد یار صاحب عارف یا جوج ماجوج کا ظہور کسر صلیب کے متعلق جماعت احمدیہ کا عقیدہ مولوی عبد الغفور صاحب ہی درست ہے دسمبر کو حضور زنانہ جلسہ گاہ میں تشریف لائے ، اور ستورمات سے خطاب فر مایا۔اپنے خطاب میں حضور نے لجنہ کے قیام کی اہمیت بیان فرمائی نیز لجنہ کو نصیحت کرتے ہوئے پانچوں نمازوں میں سے کم از کم ایک نماز باجماعت ادا کرنے ہوں کو دلیر بنا نے انہیں پسے بولنا سکھانے اور نماز سکھانے کی طرف توجہ دلائی۔حضور نے یہ بھی فرمایا کہ نماز با جماعت کے لیے جب اکٹھی ہوں تو ایک رکوع با ترجمہ ایک عورت سنا دیا کرے۔حضرت مولانا شیر علی اور حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد کی تقاریر بھی مردانہ جلسہ گاہ سے سنائی گئیں۔حضرت مسیح موعود۔۔۔کی پیشگوئیاں عالمگیر حضرت سید زین العابدین ولی اللہ شاہ جنگ کے متعلق ضرورت الهام و نبوت مولوی عبد المالک خان صاحب انقطاع نبوت کے ثبوت میں غیر احمدیوں کی ملک عبدالرحمن صاحب خادم طرف سے پیش کردہ احادیث کی حقیقت اسلامی فقہ کے اہم اصول مولوی ابوالعطا صاحب حضرت مسیح موعود کا دعومی کرشن اوتار مها شده محمد عمر صاحب فلسفہ قربانی (ذبیج) حضرت مولوی غلام رسول را جیکی آیت خاتم النبیین کی تفسیر دیگر آیات قرآنیہ مولوی محمد سلیم صاحب کی رو سے جلد یہ تورات سے حضرت سیدہ مریم صدیقہ، امته الرشید شوکت صاحبه امتنا الرشید زہرہ صاحی امنه الله خورشید صاحبہ بنت مولانا ابو العطاء صاحب، نصیرہ نزہت صاحبه امتہ السلام صاحبہ امتہ الحنفینا صاحبہ بنت چوہدری غلام حسین صاحب امتد الر بشید صاحبہ بنت چو ہدری فیض احمد صاحب استان میمونہ صوفیہ صاحبہ حضرت سید اتم طاہر اور سیدہ فضیلت بیگم صاحبہ نے خطاب کیا نیز لجنہ کی سالانہ رپورٹ حضرت سیدہ مریم صدیقہ نے پیش کی۔بیعت ہے۔۹۶ خواتین نے بیعت کی۔باون و اں جلسہ سالانہ منعقده ۲۶ تا ۲۸ دسمبر ۲۱۹۲۳ بمقام بیت النور قادیان سے ملحقہ ہائی اسکول گراؤنڈ حضرت خلیفہ المسیح الثانی با وجو د طویل علالت و شدید نقابت کے نیز با وجود