المحراب

by Other Authors

Page 66 of 207

المحراب — Page 66

وجود باری تعالی کے تعلق فلاسفروں کے پروفیسر قاضی مراسلم صاحب صداقت حضرت مسیح موعود حضرت مولانا غلام رسول را جبکی چوالیس واں جلس الانہ غلط اندازے ۱۹۳۵ء منعقده ۲۷،۲۶٬۲۵ دسمبر ۱۳۵ پیغام ملحقہ میدان بیت النور قادیان امریکہ کا تبلیغی مشن صوفی مطیع الرحمان صاحب ذکر حبیب حضرت مفتی محمد صادق ختم نبوت از روئے اقوال ائمہ دین و م مولوی محمد سلیم صاحب بزرگان سلف اس سال بھی جای بالاتہ ۲۸ ۲۹ ، ۳۰ رمضان المبارک کی تاریخوں میں آیا خلافت احمد یہ کے منکرین کا معاندانہ رویی مولوی غلام احمد صاحب فاضل اور جلسہ کے معا بعد یعنی ۲۸ دسمبر کو عید الفطر احباب جماعت نے قادیان میں سنائی حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ م خطبه عبد حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے ارست دفرمایا۔حضرت مسیح موعود کا عشق دسمبر کو اپنے انتظامی خطاب میں حضور نے احمدیت کے عالمگیر غلبہ کی پیشگوئی کا موجودہ زمانہ میں دین حق ( ناقل) کے خلاف ) عیسائیت کی جدوجہد تذکرہ فرمایا بر حضور نے فرمایا قرآن مجید میں سورۃ الفاتحہ کی ابتداء الحمد لله رب العالمین سے کئی گئی ہے جس میں یہ عظیم الشان پیش گوئی ہے کہ دنیا کے ہر گوشے میں دین حق ( ناقل) کے قبول کرنے والے پیدا ہوں گے۔اللہ تعالیٰ ہمیں توفیق دے کہ ہم چاروں طرف دین حق ( ناقل) کو پھیلائیں اور اس جلہ کو بہت با برکت کرے جیسے اس جلسہ کے ساتھ ہی عبید اگئی ہے اسی طرح اللہ تعالی ہمارے لئے روحانی طور پر بھی عید کا وقت میسر رہے۔مزید فرمایا : هر فرقه سر دین اور مذہب کے لوگ احمدیت کی طرف کھنچے چلے اہتے ہیں۔اور خدا تعالیٰ حضرت مسیح موعود کی اس پیشگوئی کو پورا کر رہا حضرت سید زین العابدین ولی الله شاه مولودی محمد یار عارف صاحب عیسائیوں کے قرآن مبدا حضرت محمل الهم حضرت مولوی جلال الدین شمس علیہ وسلم پر اعتراضات کے جوابات احمدیہ مشن کے حالات جاسه لانه مستورات حضرت مولوی محمد صادق حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے جلسہ کے پہلے روز ۲۵ دسمبر کو خواتین۔خطاب فرمایا۔حضور کی تقریر تربیت اولاد کے متعلق تھی۔اس سال جلسہ خواتین میں درج ذیل تقاریر ہوئیں : ذکر حیرت احمدی عورت کی حیثیت حضرت ڈاکٹر مفتی محمد صادق ڈاکٹر ملک محمد رمضان صاحب ارکان دین تیار نال کی پابندی میں کم ایزدی است است به بیگم ہماری نجات ہے ہے کہ میں تیری تبلیغ کوزمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔“ یہ ہمارے لئے خدا تعالی کی طرف سے ایک عظیم المستان نشان ہے۔۱۲ امیر کو دو کے اجلاس میں خطاب کر تے ہوئے حضور نے تحریک میدید کے عورت کے حسن اخلاق سے گھر جنت بن جاتا ہے سیدہ فضیلت صاحی سیالکوٹ سے زبیده خانون ساحه البه بالمحمد نواز صاحب مقاصد اور ان کی اہمیت بیان فرمائی۔ر دیر کی تقریر میں حضور نے احمدیت اور سیاسیات عالم " کے موضوع پر احمدیت کی ترقی طبقہ نسواں میں کیونکر ) تقریر فرمائی۔اصل تقریر شروع کرنے سے قبل حضور نے احرار کے فتنہ پیدا کرنے کی سازش کا تذکرہ فرمایا۔تقریر کے دوران حضور نے لیگ آف نیشنز اور اس کی ناکامی کے اسباب تحریک جدیدا در احمدی خواتین کی ذمداریاں استانی میمونہ صوفیہ صاحبہ ہو سکتی ہے۔بنائے اور دین حق کی تعلیمات کی روشنی میں امن عالم کے ذرائع پر سیر حاصل روشنی عورتوں کا قومی ترقی میں حصہ حضرت سیدہ مریم صدیقہ ڈالی۔اور آخر میں اسلامی لیگ آف نیشنز کا خاکہ بیان کرنے کے بعد جماعت کو نصیحت رپورٹ لجنہ اماء الله حضرت سیدہ ام طاہر فرمائی کہ وہ یہ خیالات دنیا میں پھیلائیں تا دین حق اور احمدیت کی برتری ثابت ہو۔“ جلسہ میں ہونے والی علمائے سلسلہ کی تقاریر کی تفصیل حسب ذیل ہے۔49