المحراب

by Other Authors

Page 58 of 207

المحراب — Page 58

بیعت کی غرض وغایت اور اُس کے فوائد حضرت حافظ روشن علی کے گراؤنڈ میں قادیان صحابہ کرام (حضرت محمد) اور رفقایی کی قربانیاں حکیم خلیل احمد صاحب سیرت حضرت مسیح موعود حضرت مفتی محمد صادق صداقت مسیح موعود دسمبر کی صبح جلسہ کا آغاز حضرت خلیفہ المسیح الثانی کے خطاب سے ہوا۔دسمبر کی دوپہر کو حضور نے ان امور کے متعلق جو جماعت کو دوران سال پیش آئے ، اور آئندہ پروگرام کے متعلق ایک روح پرور تقریر فرمائی۔حضرت مولوی غلام رسول را جیکی صیغہ پائے صدر انجمن احمد یہ د نظارت گیا۔حضرت ذو الفقار علی خان کارگزاری کی رپورٹ ر دسمبر کو شہیہ اجلاس میں ہم مختلف زبانوں میں تقاریر ہو ہیں۔الفصل نهر جنوری ۱۹۲۶) ۲ دسمبر کو حضور نے جلسہ میں اختصاصی تقریر فرمائی۔جو حضرت مسیح موعود کے کارناموں پر تھی، محصور کی یہ تقریر سہ پہر تین بجے شروع ہوئی اور رات دس بجے تک جاری رہی۔اسی مالیہ میں علمائے سلسلہ احمدیہ کی تقاریر کی تفصیل ذیل میں درج کی جاتی ہے میں پہلی بار الانہ جلسہ کے موقع پر بڑے بڑے پوسٹر شائع کئے خطبہ استقبالیہ گئے جن میں سالانہ جلسہ کا اعلان اور پروگرام درج تھا نیز امسال مہمانوں کو بٹالہ فضائل نیومی سے قادیان تک پہنچانے کے لئے پہلی بار موٹروں کا انتظام کیا گیا۔جلس الانه مستورات دیدوں کی تعلیم اور موجودہ مند ن ا ب مسند تثلیث حضرت فرزنه ند علی خان حضرت حافظه روشن علی شیخ محمد یوسف صاحب حضرت مفتی محمد صادق جماعت احمدیہ کی خدمات دین حضرت حکیم خلیل احمد مونگیری تربیت اولاد اس سال قادیان کے مشرقی جانب سخنتو پیل کے قریب بیسراؤں کو جانیوالی سڑک کے قریب ایک وسیع جگہ پر طلبہ خواتین منعقد ہوا۔سیرت حضرت مسیح موعود ۲۷ دسمبر کو حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خواتین سے خطاب فرمایا۔دیہاتی ترقی کے ذرائع (ناقل) مولوی عبد السلام همان این حفر میبینه بیع الاول حضرت مولانا محمد سرورستاه حضرت چو ہدری محمد ظفر اللہ خان اس جلسہ میں حضرت حافظ روشن علی، حضرت مولوی غلام رسول را بیگی ا ا ا ا ا ا ا ال را در دوران حضرت والا عبد الرحیم نیر حضرت مفتی محمد صادق، حضرت سید سر در شاه حضرت حافظ تعلام رسول وزیر آبادی کے مقابلے کا طریق ڈاکٹراست بنداز ان صاحب اور حضرت قاضی امیرسن نے خواتین سے خطاب کیا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا اور حضرت شیخ یعقوب علی روانی جماعت احمدیہ کا فرض خواتین میں سے حضرت ساره بیگم اما چند سیکریٹری لجنہ امام الله دختر مک برکت علی حجاب اسلید ملک کرم الہی صاحب اور اہلیہ صاحیہ حضرت حافظ روشن علی صاد نے تقاریر کیں۔صداقت حضرت مسیح رپورٹ میں جات حضرت مولوی غلام رسول را جیکی حضرت مولوی ذوالفقار علی خان ستند دلاور شاہ صاحب نے سامعین کے اصرار پر اپنی سرگزشت مختصراً سیکر بڑی لجنہ نے سالانہ رپورٹ پیش کی۔اور آئندہ سال کے اراکین کا تقر تہوا۔پونے دو سو کے قریب مستورات نے بیعت کی۔اس سال زنانہ دوست مکاریوں کی نمائش بھی لگائی گئی۔چھتیں واں جلسہ سالانہ منعقده ۲۶ تا ۲۸ دسمبر ۱۹۲۶ بقام ملحقه میدان بیت النور قادیان پیش کی۔ایک ملکا نہ بیچر نے جس کی عمر سات آٹھ سال تھی تلاوت کے بعد ایک جربتہ تقریر کی جس میں جماعت کی خدمات کا جو ملکا نہ قوم کے متعلق تحقیں شکریہ ادا کیا۔حضور کی اختتامی تقریر سے پہلے محمد ابراہیم صاحب فیروز پوری نے جو ایک غیر حدی ہیں۔جماعت احمدیہ کی خدمات کا ذکر اور حضرت خلیفہ اسی الثانی سے عقیدت کا اظہار ایک پر جوش تقریر کے ذریعے کیا۔اس سال گزشتہ سالوں کی نسبت غیر احمدی احباب بہت زیادہ تعداد میں تشریف لائے، انہوں نے جلسہ کی تقریروں اور دو کے معاملات کے متعلق بہت دلچسپی کا اظہار کیا۔ان میں سے مرزا عرفان بیگ صاحب پیشنر کلکٹر آگرہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں کہ کسپرستی کی حالت میں دور دراز کا سفر سردی کے موسم میں طے کیا۔ان