المحراب — Page 56
تمم کا انتظام تھا۔جلسہ گاہ بہت النور کے قریب تعلیم الاسلام ہائی سکول کے میدان میں پہلے سے ڈیڑھ گنا بڑی تیار کی گئی تھی۔اندازہ تھا کہ دس بارہ ہزار آدمی جلاس لانه مستورات وہاں سما سکیں گے لیکن جگہ تنگ ثابت ہوئی۔جلسہ میں تغیر احمدی روسیا د نے بھی بر مکان حضرت شیخ یعقوب علی عرفانی شرکت کی جن کو بالعموم نواب محمد علی خان اور حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد کے ۲۸ دسمبر کی صبح حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے خواتین سے خطاب فرمایا میں ہاں ٹھہرایا گیا۔ان میں سے اکثر نے بیعت کر لی۔حضرت صاحب کے ساتھ ملاقاتوں کا میں حضور نے خواتین کو حضرت مسیح موعود کا پیغام دوسروں میں پہنچانے کی طرف تو یہ لائی۔یہ عالم تھا کہ گول کمرے میں مختلف وقتوں میں چھ ہزار سے زائد افراد نے حضور سے ملاقات کی جس میں حضور کے ۲۷ گھنٹے صرف ہوئے، جلسه مستورات میں ہوتے والی دیگر تقاریب حسب ذیل تھیں۔حضرت مفتی محمد صادق ذکر حبیب ر دسمبر کو افتضاحی خطاب میں حضرت خلیفہ المسیح الثانی نے احباب جماعت وفات مسیح ناصری کو استغفار اور دعا کی طرف توجہ دلائی ، حضرت حافظ روشن علی حضرت مسیح موعود کی پیشن گوئیاں حضرت مولوی غلام رسول را جنگی اخلاق فاضلہ حضرت مولوی سید محمد سرور شاه حضرت حافظ غلام رسول وزیر آبادی اہلیہ صاحبہ حضرت میر محمد اسحقن اہلیہ صاحبہ حضرت حافظ روشن علی دیمیر کو حضور نے " ہائی ازم کی تاریخ وعقائد کے موضوع پر تقریر فرمائی حقوق برادری و ہمسائیگی جس سے دنیا پر پہلی بار یہ حقیقت ظاہر ہوئی کہ بہائیت کا اسلام سے کوئی تعلق وعظ نہیں۔اور یہ کہ کہا اللہ دو اسب کا دعوی خدا ہونے کا تھا۔۲۸ دسمبر کو اپنے اختتامی خطاب میں حضور نے پہلے افغانستان میں مولوی نعمت اللہ خاں صاحب کی شہادت کا ذکر قربا کہ قرآن وحدیث سے ثابت فرمایا کہ مندرجہ بالا تفاریہ کے علاوہ جلسہ میں لجنہ اماء اللہ کی سالانہ رپورٹ بھی دین حق میں محض ارتداد کی سرا برگزا رحیم اور قتل نہیں ہے۔اس کے بعد حضور تھے پیش کی گئی۔اور حضرت امتہ الحئی بیگم صاحبہ حرم حضرت خلیفة المسیح الثانی کے اپنے سفر بلاد اسلامیہ دیورپ کے واقعات اور اس سفر کے تئیں عظیم الشان برکات لئے دعائے مغفرت کی گئی۔د فوائد بیان فرمائے اور جماعت کو ان کی ذمہ داریوں کی طرف توجہ دلائی۔اس جلسہ میں ہونے والی علمائے سلسلہ کی رفتار یہ درج ذیل ہیں۔دین حق ( ناقل) اور دو برگ حرم کا مقابلہ حضرت میر قاسم علی رپورٹ صدر انجمن احمد بید حضرت مفتی محمد صادق ا ا ا ا ا ا ا ا ا ا ایران ما تم اما با این نیر شیخ عبدالرحمان مصری اور ہماری ذمہ داری پیشگوئیوں کے اصول وفات مسیح ناصری ذکر صلیب اسلامی شریعت موجوده زمانها در بر ایک ] ملک کے لئے موزوں ہے حضرت مولوی سید محمد سرور شاه حضرت مفتی محمد صادق چونتین جلسه سالانه منعقده ۲۸,۲۷۲۶ دسمبر ۶۱۹۲۵ بمقام ملحقہ میدان بیت النور قادیان ر دسمبر کو حضرت خلیفة المسیح الثانی نے افتاحی تقریر میں فرمایا کہ ہر کام نصرت الہی سے ہوتا ہے لیکن اللہ تعالی اجر نہیں کرتا دنیا میں جو کچھ ہوتا ہے وہ اُسی کے حکم سے ہوتا ہے لیکن ہماری جماعت کے کاموں کے متعلق یہ خصوصیت ہے کہ حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان غیر مسلم اقوام بند میں تبلیغ دین من ( ناقل) حضرت چوہدری فتح محمد سیال ای یار امام بول را یکی حال میں پوری ہو نہیں صداقت حضرت مسیح موعود حضرت حافظ روشن علی وہ تقدیر عام کے ماتحت ہوتے ہیں۔جلسہ سالانہ کی بنیاد ارشاد خداوندی سے اس کے مرسل نے رکھی ہیں دعا کرنا ہوںکہ اللہ تعالی ہمارے تمام کاموں میں برکت دے ہمارے قلوب درست کرے ہماری کمزوریوں کو معاف کر کے اپنے فضل سے اس کام کو سر بلندی عطا کرے جس کے لئے اس نے حضرت مسیح موعود کو مبعوث فرمایا تھا پھر حضور نے احباب سمیت لبی دعا کہ وائی ، ((خلاصه) الفضل دسمبر ۱۹۳۵) ۵۹