المحراب — Page 31
روداری در عهد مبارک حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود پہلا جلسہ سالانہ منعقده ۲۷ دسمبر ۱۸۹۷ بمقام قادیان منشی محمد حبیب الرحمن صاحب رئیس کپور تھلہ - منشی ظفر احمد صاحب اپیل نویں د منشی محمد خان صاحب اللمد فوجداری منشی سردار خان صاحب کورٹ و فعدار ه۔منشی امداد علی صاحب محور رشته تعلیم۔مولوی محمد حسین صاحب ۹ - حافظ محمد علی صاحب ۱۰- مرزا خدا نبش صاحب اتالیق نواب منشی رستم علی صاحب ڈپٹی انسپکٹر وہیں ریلوے ڈپٹی حاجی سید فتح علی شاہ صاحب ڈپٹی کلکٹر ۱۳ - حاجی خواجہ محمد الدین صاحب انیس حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی معہود نے شر میں ایک رسالہ ” آسمانی فیصلہ" کے نام سے تصنیف فرمایا جس میں آپ نے تمام نگر علماء کو چیلنج دیا کہ وہ آپ سے، کامل مومنوں کی قرآنی علامات مثل امور نجیبہ کا اظہار دعاؤں کی قبولیت اور معارف قرآن وغیرہ کی روشنی میں مقابلہ کر لیں اور ساتھ ہی یہ تجویز بھی فرمائی کہ اس مقابلہ کو فیصلہ کن حیثیت دینے کے لئے پنجاب ۱۴۔میاں محمد چٹو صاحب رئیس کے دارالخلافہ لاہور میں ایک انجمن قائم کی جائے اور اس کے ممبر فریقین کی رضامندی سے ا خلیفہ رجب الدین صاحب رئیس مقرر ہوں۔یہ انجمن ایک سال تک ان علامات کے متعلق فریقین کے کوائف کا ریکارڈ رکھے ۱۹ - منشی شمس الدین صاحب کلرک دفتر اگزمینر منشی تاج دین صاحب اکو ٹنٹ دفتر اگر میر منشی نبی بخش صاحب کلارک دفتر اگر میز اور کثرت کی صورت میں اس روحانی معرکہ آرائی میں حق و صداقت کا فیصلہ کیا جائے۔مجوزہ انجمن کی تشکیل پر مزید غور کرنے کے لئے حضور نے احباب جماعت کو دسمبر کو قادیان پہنچنے کی تاکید فرمائی۔چنانچہ اس دن بہت الاقصی میں احباب جمع ہوئے بعد نماز ظہر جلسہ کی کارروائی شروع ہوئی پہلے حضرت مولانا عبد الکریم سیالکوٹی نے حضرت اقدس کی تصنیف " آسمانی فیصلہ پڑھ کر سنانی پھر یہ تجویز رکھی گئی کہ موجودہ انجمن کے ممبر کون کون صاحبان ہوں اور کس طرح اس کی کاروائی کا آغاز ہو۔حاضرین حلیمہ نے بالاتفاقی به قرار دیا که سر دست اس رساله کوسٹ ائع کر دیا جائے اور مخالفین کا عندیہ معلوم کر کے تیراضی فریقین انجمن کے میر مقرر کئے جائیں اور کاروائی شروع کی جائے۔اس کے بعدجلہ کی کاروائی اختام پذیر ہوئی۔اور حضرت اقدس سے تمام حاضرین نے مصافو کیا۔جماعت احمدیہ کے اس پہلے تاریخی جلسہ میں جین حضرات کو شرکت کی سعادت حاصل د۔19 حافظ فضل احمد صاحب دفتر اگر میر ۲۰ مولوی تیم اللہ صاحب ۲۱ - مولوی غلام حسین صاحب امام بہیت الصلوة گئی ۲۲ - منشی عبد الرحمن صاحب کلارک لوگو آفس مولوی عبدالرحمن صاحب بیت الصلوة چینیاں ۲۴ - منشی کرم الہی صاحب د۔سید ناصر شاہ صاحب سب ادور سیر ۲۰ حافظ محمد اکبر صاحب کپورتھلہ کپورتھلہ کپور نفله کپور منقله کپور تھلہ کپور تھلہ کپورتھلہ لامپور لاہور لاہور الا موند لاہور لاہور ان پور لاہور لاہور لامور لاہور الانوار لامپور لاہور لاہور لاہور ہوئی ان کے نام حضرت مسیح موعود نے اپنی کتاب آسمانی فیصلہ میں بطور یادگار تحریر فرمائے - مولوی غلام قادر صاحب فصیح مالک و مستم جناب پرسی و سانتی متری اکلوت جو کہ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔۲۸ - مولوی عبد الکریم صاحب منشی محمد اروڑا صاحب نفتہ نویس محکمہ مجسٹریٹ کپور تھلہ سیالکوٹ ۱۲۹۔میر حامد سشاه صاحب المد معافیات سیالکوٹ منشی محمد عبدالرحمن صاحب محر به محکمه جرنیلی کنور تقله ۲۰ - نیر محمود شاه صاحب نقل نویس سیالکوٹ