المحراب — Page 11
کہ تکمیل علمی کے بعد کمیل عملی کی ضرورت ہے اور تکمیل عملی بدون تکمیل علمی کے مال ہے اور جب تک یہاں اگر نہیں رہتے تکمیل علمی مشکل ہے۔" (الحکم ، ستمبر) اس جلسہ سے مدعا اور اصل مطلب یہ تھا کہ ہماری جماعت کے لوگ کسی طرح بار بار کی ملاقاتوں سے ایک ایسی تبدیلی اپنے اند حاصل کر لیں کہ ان کے دل آخرت کی طرف لیکلی جھک جائیں اور ان کے اندر خدا تعالیٰ کا خوف پیدا ہوا در دو زہد اور تقوی اور خدا ترسی اور پرہیزگاری اور نرم دلی اور باہم محبت اور مواقعات میں دوسروں کیلئے ایک نمونہ بن جائیں اور انکسار اور تواضع اور راستبازی ان میں پیدا ہو اور دینی مہمات کے لئے سرگرمی اختیار کریں۔۔دل تو یہی چاہتا ہے کہ مبالعین محض اللہ سفر کر کے آویں اور میری صحبت میں رہیں اور کچھ تبدیلی پیدا کر کے جائیں کیونکہ موت کا اعتبار نہیں میرے دیکھنے میں مبالغین کو فائدہ ہے مگر مجھے حقیقی طور پر وہی دیکھنا ہے جو صبر کے ساتھ دین کو تلاش کرتا ہے اور فقط دین کو چاہتا ہے سو ایسے پاک نبت لوگوں کا آنا ہمیشہ بہتر ہے۔د شہادت القران، روحانی خزائن جلد به صفحه ۳۹۴ - ۲۹۵) ہنوز لوگ ہمارے اعراض سے واقف نہیں کہ ہم کیا چاہتے ہیں کہ وہ بن جائیں۔وہ نعرض جو ہم چاہتے ہیں اور جس کے لئے ہمیں خدا تعالیٰ نے مبعوث فرمایا ہے وہ پوری نہیں ہوسکتی جب تک لوگ یہاں بار بار نہ آئیں اور آنے سے ذرہ بھی نہ ان ہیں۔“ ( ملفوظات جلد اول ص ۴۵۵) میں ہرگز نہیں چاہتاکہ حال کے بعض پرزادی کی طرح صرفنا سری وکٹ کھانے کیلئے اپنے بالین کو اکٹھا کروں بلکہ وہ علت غائی جس کے لئے میں جیلہ نکالتا ہوں اصلاح خلق الله ہے پھر اگر کوئی امر بانتظام موجب اصلاح نہ ہو بلکہ موجب فساد ہو تو خلوق میں سے میرے جیسا اس کا کوئی دشمن نہیں۔۔(شہادت القرآن) قدرت سے اپنی ذات کی دیتا ہے حق ثبوت اس لیے نشان کی جلوہ نمائی نہیں تو ہے جس بات کو کہے کہ کروں گا میں یہ ضرور ملتی نہیں وہ بات خدائی ہی تو ہے