المحراب

by Other Authors

Page 93 of 167

المحراب — Page 93

خطاب کرتے ہوئے میرات لجنہ پر تعلیم القرآن اور ترجمہ سکھنے پر زور دیا۔سالانہ اجتماع میں شرکت کی گئی۔اس سال صنعتی نمائش منعقدہ جولائی کو حضور ایدہ اللہ کراچی تشریف لائے۔۸ جولائی ربوہ میں کراچی کی کئی بہنوں نے انعامات حاصل کئے۔کو حضور نے تعظیموں کے لئے بعض مفید اور زمین مشورے اور نصائح فرمائے۔اسی دن حضرت سیدہ بیگم صاحبہ نے عاملہ کی عہدیداران سے ملاقات فرمائی۔مشرقی پاکستان ریلیف فنڈ کے لئے چندہ جمع کیا گیا۔م 194 ء کی جنگ اور سقوط ڈھاکہ جیسے دلخراش واقعہ کی وجہ سے ملکی حالات میں جو افراتفری رہی وہ لجنہ کے کاموں پر بھی اثر امان ہوئی۔194ء میں حضور ایدہ الله مع بیگم صاحبہ کراچی تشریفا تاہم دفاعی فنڈ کے لئے ۵۵۶۵ روپیہ کا چیک محترمہ جمیلہ عرفانی صاحبہ نے لائے اور تقریباً ایک ماہ قیام فرمایا۔9 ستمبر کو آپ نے لجنہ کے ایک بجھہ کراچی کی جانب سے محترم منیجر صاحب اسٹیٹ بنک کو پیش کیا۔لجنہ کی بڑے جلسہ سے خطاب فرمایا جس میں کراچی کی جملہ جمعرات شریک ہوئیں۔خدمات کے سلسلہ میں وزارت دفاع پاکستان اور محترمہ بیگم رعنا لیاقت علی اس سے قبل لجنہ کی میرات کی جانب سے حضرت سیدہ بیگم صاحبہ کو خان کی جانب سے شکریہ کے خطوط بھی موصول ہوئے۔استقبالیہ دیا گیا جس کے بعد سیدہ بیگم صاحبہ نے جملہ عہدیداران کو شرف مصافحہ بنختا ترکی ریلیف فنڈ میں بھی شرکت کی گئی۔بچوں کو ناظرہ قرآن شریف پڑھانے کے لئے یہ مراکز قائم کئے گئے اس سال حضرت سیدہ نواب میار کہ بیگم صاحبہ بھی تشریف لائیں اور اور ترجمہ پڑھانے کے لئے خصوصی کوششیں کی گئیں۔کئی بھی محفلوں میں شرکت فرمائی۔تاہم طبیعت کی خرابی کے پیش نظر کسی بڑے جلسہ سے خطاب نہ فرما سکیں۔حسب روایت دس روزہ تربیتی کلاس بھی لگائی گئی۔تمام حلقہ جات کا از سر نو جائزہ مرتب کیا گیا۔تاکہ بڑھتی ہوئی سنتی اور عدم تعاون کا سد باب کیا جائے۔انڈسٹریل ہوم اور لجنہ اسٹور بھی عدم تعاون کا شکار تھے ان کی توسیع کے لئے پر وگرام بنایا گیا۔دو حلقہ جات حضور ایدہ اللہ خلیفہ اسیج الثالث کی یا برکت تحریک ابتدائی نے عربی گرامر در ترجمہ کی باقاعدہ کلاسیں لگانا شروع کیں تربیتی کلاس بھی حسب معمول لگائی گئی۔حلقہ سوسائٹی نے ہفتہ تعلیم القرآن کے میں تین نئے حلقہ جات کا اضافہ کیا گیا۔کھوکھرا پار۔ماڈل کالونی اور حلقہ النور۔انڈسٹریل ہوم میں بہتری اور توسیع کے امکانات سترہ آیات سورۃ بقرہ کی حفظ کی جائیں پر لطحنہ کراچی کے زور وشور سے عمل کیا۔جس کے نتیجہ میں ۳۷۲ حمیرات نے یہ آیات حفظ کیں۔رانا ۱۹۷۰ء علاوہ ایک بڑا حملہ تعلیم القرآن منعقد کیا۔میں جنگ کی صورتحال نے لجنہ کے کاموں پر خاصا اثر ڈالا۔اور اکثر جوگر تعطل پیدا ہوا۔۱۹۷۲ء میں کام کی رفتار بے حدت ہو گئی لہذا دوران سال صرف 19۔حلقہ جات کی رپورٹ ملتی ہے۔نظر نہ آئے تو اس سال اسے بند کر دیا گیا۔البتہ محترمہ ناصرہ بشیر کی محنت اس میں سے بھی صرف گیارہ حلقہ جات میں احسن طریق پر تمام شعبہ جات اور پر خلوص کاوشوں کی وسیہ سے لجنہ اسٹوبہ قائم رہا۔میں کام ہوا۔سالانہ اجتماع کے موقع پر بیرونی نمائندگان اور واپسی کے وقت ار اپریل ان کو حضور ایدہ اللہ بیرون ملک روانگی کے لئے اند میشن اور امریکن مہمان نمبرات کے قیام اور طعام کا بہت اچھا نڈ بست کیا گیا۔مع حضرت صاجزاد، مبارک احمد صاحب حضرت سیدہ بیگم صاحبہ اور دیگر ہمسفر ساتھیوں کے لاہور سے کراچی پہنچے۔جہاں جماعت کے سرکردہ احباب اس سال تمام حلقہ جات میں درس القرآن ہوا۔شعبہ اشاعت کی کارکر دگی مثالی رہی جس کے لئے مرکز سے خصوصی ہوں 19ء میں ضلع کراچی اب اتنی وسعت اختیار کر چکا تھا کہ کے علاوہ نجنہ کی متعد د میرات بھی اپنے آقا کے استقبال کے لئے والہانہ سند اور انعام بھی ملا۔شعیہ مال میں بھی کراچی سر فہرست رہا۔اندانہ میں چشم براہ تھیں۔حضور اگلے روز جب زیورچ کے لئے روانہ ہوئے تو لجنہ کی عہدیداران بھی حضور اور بیگم صاحبہ کو رخصت کرتے ہوائی اڈہ حلقہ جات سے جلد جلد رابطہ کرنا مشکل ہو گیا تھا۔چنانچہ پھندوں کی وصولی کے علاوہ تربیتی اور تنظیمی امور میں تعطل پیدا ہونا شروع ہو گیا۔پر موجود تھیں۔حسب روایت اس سال بھی پندرہ روزہ تربیتی کلاس لگائی گئی۔صدر بلجنه محترمه ایم شاہنواز صاحبہ اپنی نجی مصروفیات کی بناء پر 101