المحراب

by Other Authors

Page 77 of 167

المحراب — Page 77

قرآن سے فیض حاصل کیا تقوی پرہیز گاری حسن اخلاق اور فضل سیدہ اماں جان کے صاحب علم اور محدث بھائی حضرت میر محمد اسحق صاحب میں آپ کاف یاں مقام تھا ، شاعت دینا کے لئے عورتوں کو چند ہے کی بیگم ہونے کی حیثیت سے آپ سے علم حاصل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی۔دینے کی تلقین کیا کرتی تھیں۔سب سے پہلے آپ نے اپنے ہاتھ سے کام کر اس لئے آپ علم و فضل میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تھیں۔قرآن کریم علم حدیث کے دین کی خاطر چندہ دینے کی تحریک کی تھی۔خدا تعالے کے فضل سے اور فقہ پر عبور حاصل تھا۔بڑے بڑے باریک لکھتے حل کر لیا کرتی تھیں، بہت اب یہ تحریک تحریب پھل پھول رہی ہے۔لجنہ کے کام بڑی تندی اور سے لوگوں کو آپ سے شرف تلمذ حاصل ہوا۔مولوی فاضل تھیں۔عربی اور لگن کے ساتھ کیا کرتی تھیں۔لجنہ کی ایک تحریک میں اپنا دلاور فروخت کر کے فارسی کا اچھا علم رکھتی تھیں۔چندہ دیا مہنگا نے وا نہ کی اور منہ کے ایم کے پانچ سال بعد ا ا ا ا ا ۱۹۳۳ د سے تو دیک نائب صدر نہ ہیں۔منتظم جلسہ سالانہ کا عہدہ کو وفات پاگئیں۔ابھی آپ کے سپرد تھا ہزاروں مہمان خواتین کی مہمان نوازی اور میزبانی کا شرف آپ کے بچوں کو خدا تعالے نے بڑے فضلوں سے نوازا۔آپ کی بڑی بیٹی محترمہ حاصل ہوتا رہا۔ہمیشہ سب کارکنان سے پہلے ڈیوٹی روم میں پہنچ جاتیں اور آمنہ بیگم صاحبہ اہلیہ چوہدری عبداللہ خان صاحب مدرستہ الخواتین کی اولین طالبات آخر میں واپس جاتی تھیں۔کھانا کھلانے کے تمام انتظامات کی نگرانی مفقود ہیں سے ہیں۔آپ نے جمشید پور میں لجنہ قائم کی اور وہاں کی صدر ہیں۔جمشید پور کرتیں ایک ایک بیرک میں خود جا کر مہمان خواتین سے خیریت دریافت کرتیں اور پھر کراچی میں قیام کے دوران آپ نے درس القرآن کا سلسلہ جاری رکھا۔حضرت مسیح پاک کے مہمانوں کا ہر طرح سے خیال رکھتیں۔اکرام ضیف کی اہمیت اسی طرح آپ کی چھوٹی بیٹی منیرہ بیگم اہلیہ چودھری مقبول احمد پر وقت پیش نظر یہ بہتی ، صحت کی خرابی میں بھی کام سے غفلت نہ ہوتیں۔دینی صاحب بحثیت صدر شیخو پورہ ملیے عرصہ سے لیجنہ اماءاللہ کی حدت و علمی موضوعات پر بڑے محمد، مدال مضامین تحریہ فما نہیں، تقاریر بھی کرتیں۔سر انجام دے رہی ہیں۔آپ کے بیٹے محترم ناصر محمد سیال صاحب جو بہت موثر ہوتیں نے زندگی وقف کی اور حضرت مصلح موعود ( اللہ تعالیٰ آپ سے راضی ہو)۔ت ادیان اور نواحی دیہات کی خواتین کو دامادی کا شرف بھی حاصل ہوا۔آ محترم چو ہدری محمید نصر اللہ خان پڑھنا لکھنا سکھانے کا کام آپ کی عمرانی میں ہوتا۔تھوڑے ہی صاحب تو محترمہ آمنہ بگیر صاحبہ ند نہیں لاہور کی جماعت میں امیر جماعت عرصہ میں سینکڑوں خواتین لکھنے پڑھنے اور دس لفظ کرنے کے قابل ہو گئیں۔ہیں اور سلسلہ کی خدمات بیجا لا ر ہے ہیں۔اس کے علاوہ بھی سب بچے دین الیکشن کے کام کے لئے آپنے نادریان اور دیہاتوں کے متعدد دورے کئے۔کی محبت اور تڑپ رکھتے ہیں۔دعا ہے۔خدا تعالے ہمیشہ اپنے فضلوں سے نوازتا ر تین باغ فرقان فورس کے لئے اشیاء جمع کرنے اور ان کو قابلیت رہے اور دین کی خدمت کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔آمین اللهم آمین استعمال بنانے میں آپ بڑی مدد فرمایا کرتی تھیں۔آپ کی زندگی کا مقصد خدا تعالے کی محبت اور اس کے بندوں کی قدمت و اصلاح تھا۔یہ شفیق ہستی ، ستمبر سر کو ہم سے جدا ہو گئیں۔حضرت سیدہ صالحہ بیگم صاحبہ آپ کے سب بچے خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے دین کے خادم ہیں آپ کی سب سے بڑی صاحبزادی سیدہ نصیر بیگم مرحومہ اہلیہ صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب مرحوم محتر مکیدہ بشری بیگم اہلیہ میرسید سعید احمد نے تمام اهليه حمير محمد الحق المرحوم زندگی خدا تعالے کے دینا کی خدمت میں گزاری بسیده سعیدہ بیگم ملک محمد علی آپ حضرت مسیح موجود در آپ پر سلامتی ہوں کے نہایت مقرب رفیق خان صاحب مرحو کر سلسلہ کی خادمہ نہ ہیں۔آپ کے تینوں صاحزاد سے جناب حضرت پیر منظو را صاحب (مصنف قاعدہ لیترنا القرآن) کی صاحبزادی اور میر داؤد احمد صاحب مرحوم محترم میرمحمود احمد صاحب، میر مسعود احمد صاحب ایک بہت بڑے بزرگ صوفی حضرت احمد جان صاحب آف گرد بیا نیہ کی پوتی سب ہی واقف زندگی ہیں۔اپنے ملک میں اور بیرون ملک ہر محاذ پر دین کی تھیں۔چھوٹی عمر میں شادی ہوگئی اور حضرت مسیح پاک اور خلیفتہ اسی الاول جیسے خدمت کر رہے ہیں۔میر داد و احمد صاحب مرحوم اور میر محمود احمد صاحب دو نوں صاحب علم بزرگوں سے شاگردی کا شرف حاصل ہوا۔اس کے ساتھ ہی حضرت نے جامعہ احمدیہ کے پرنسپل کے عہدوں پر کام کیا۔ان دونوں بیٹوں کو حضرت ۸۵