المحراب — Page 50
لا اله الا الله في مدرسول الله بیت الهدى سیدنی آسٹریلیا اس کا افتتاح حضرت خلیفتہ المسیح ایدہ اللہ تعالٰی نے جولائی ۱۹۸۹ ء میں فرمایا۔اس بیت الہدی کا گنبد فائبر گلاس کے کام سے لجنہ اماء الله آسٹریلیا نے تیار کیا۔امنے لاتے رہے جیسے بوائے کا بيت الفضل ، لندن حضرت خلیفہ المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ صد سالہ احمدیہ جشن کے موقعہ پر ۲۳ مارچ ۱۹۸۹ء کو بیت الفضل لندن میں لوائے احمدیت بہرا ر ہے ہیں۔