المحراب

by Other Authors

Page 16 of 167

المحراب — Page 16

ہم فیصلہ کر چکے ہیں حضرت خلیفة المسیح الرابع ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز فرماتے ہیں۔یہ بات جانتی چاہیے کہ اسلام کی ابتداء کلمہ طیبہ سے ہوئی اور اس کے لئے آنحضرت صلی اللہ علیہ دوستم نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور آپ نے کلمہ طیبہ کی خاطر اور آپ پر ایمان لانے والوں نے ان گنت قربانیاں دیں اسی راہ ہیں۔اور اس کلمہ طیبہ کی خاطر حضرت بلال رضی اللہ عنہ نے پر خطر قربانیاں پیش کیں اور نکالیف اُٹھائیں۔اسلامی دنیا کو یہ احساس دلانے کی ضرورت ہے کہ کیا وہ کلمہ طیبہ کی توہین کا منظر ایک تماشائی کی حیثیت سے دیکھتی رہے گی ؟ یہ اتنا خطرناک جرم ہو گا کہ اگر انہوں نے اس کے خلاف اپنی آواز بلند نہ کی اور کلمہ طیبہ کی توہین کرنے والوں پر برملا علامت کا اظہار نہ کی خواہ کلمہ کے دشمن پاکستان میں یا کسی دوسری جگہ پر ہوں تو وہ خدا کی سزا سے ہرگز نہیں بچ سکیں گے۔“ ا خصوصی پیغام تحریر فرموده به ر جنوری ۹۵ ) " آج خدا کی تقدیر نے کلمہ کی حفاظت کا کام ہمارے سپرد کر دیا ہے ، ہمارے سپرد کر دیا ہے اور ہمارے سپرد کر دیا ہے۔اور کلمہ کو مثانے کی ناپاک اور منغوس ذمہ داری تمھارے اوپر (پاکستان میں دشمنان احمدیت۔نافل) ڈالی گئی۔لیکن ہم فیصلہ کر چکے ہیں۔خدا کی قسم ہمارا بوڑھا اور بچہ اور ہماری عورت ہیں اور جوان اور کسن سارے ہی اس عہد پر ہمیشہ قائم رہیں گے۔کلمہ توحید کی ہم حفاظت کریں گے اور کلمہ توحید کو نہیں ملنے دیں گے، نہ ظاہر میں نہ باطن ہیں۔کوئی نہیں ہے جو کھے سے وابستگی کا حق ہم سے چھین سکتا ہو۔ہم یہ پسند کریں گے کہ ہمارے وجود مٹا دیئے جائیں لیکن یہ نہیں پسند کریں گے کہ کلمہ توحید کو دنیا سے نا پید کیا جائے۔ر خطبه جمعه فرموده ار جنوری ۱۹۹) (A