المحراب

by Other Authors

Page 10 of 167

المحراب — Page 10

-1 ہمارا مذہب کیا ہے حضرت خلیفة المسیح الاول نور اللہ مرقدہ فرماتے ہیں : ہمارا مذہب کیا ہے ؟ مختصر عرض ہے۔اشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له و اشهدان محمد أعبده ورسوله۔للہ تعالی تمام صفات کا ملہ سے موصوف اور ہرقسم کے عیب و نقص سے منزہ ہے۔اپنی ذات میں یکتا اور صفات میں بے ہمتا ، اپنے افعال میں لیس کمثل اور اپنے تمام عبادات میں وحده لا شريك د۔لانکہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق اور ان پر ایمان لاہد ہے۔تمام کتب الہیہ تمام رسولوں اور نبیوں حضرت محمد صل اللہ علیہ و ستم الکی والمدنی محمد بن عبد الله ابن آمنہ خاتم النبین رسول رب العالمین میں اور آپ پر جو کتاب نازل ہوئی۔کیا معنی اس پر اور ان تمام چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے۔قرآن کریم بلا تختلف و تبدیل دکھی و زیادتی کے اسی ترتیب موجودہ پر ہم کو حضرت نبی کریم سے پہنچا۔تقدیر کا مسئلہ حق ہے کہ اللہ تعالی کو تمام اشیاء جو ہیں اور ہو ہوں گی اور جو ہو چکیں سب کا اتم و اکمل طور پر علیم ہے جزئیات کا بھی وہ عالم ہے۔نیکی کا ثمر ہ نیک اور بدی کا نتیجہ یہ ہوتا ہے۔جیسا کوئی کرتا ہے ویسا ہی پاتا ہے۔يعفو عن كثیر لبعد الموت نفس کو بقا ہے۔قبر سے لے کرحشر ، نشر، صراط جہنم ، ہشت کے واقعات جو کچھ قرآنِ کریم اور احادیث صحیحہ سے ثابت ہیں ، سب صحیح ہیں۔صحابہ کرام کو ابو بکر و عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے معاویہ ومغیرہ رضی اللہ تعالی عنہ تک کسی کو بڑا نہیں کہتے اور نہ دل میں ان کی نسبت بد اعتقاد ہیں۔اہل بیت کو بدل اپنا محبوب و پیارا یقین کرتے ہیں۔تمام بیدیاں حضرت نبی کریم کی حضرت عائشہ ندیم سے لے کر اور تمام خاندان نبوت علی نبی اللہ تعالی عند اور ایم حسن سبط اکبر اور اور اہم حسین سبط اصغر شہید کربلا اور ان کی والدہ بتول زمبر اسیده النساء اہل الجنتہ سب کو اللہ تعالی کا برگزید گردہ بدل یقین کرتے ہیں۔صلواة الله وسلام عليهم اجمعين د اقتباس از مکتوب بنام ایڈیٹر رسالہ البیان ماہ ستمبر) ۱۲