اللہ تعالیٰ کی ذات اور صفات کا اِسلامی تصور — Page 39
۳۹ درست ہے نہ ہیں اصل اللہ میاں نہیں ، میں بھوپال کے لوگوں کا اللہ میاں ہوں۔یعنی بھوپال کے لوگوں کی نظروں میں میں ایسا ہی سمجھا جاتا ہوں تے حضرت مصلح موعود مقربان درگاہ الہی میں ایک موعود مقام رکھتے تھے۔حضور نے ۲۰ اپریل شاہ کو خاص اسی موضوع پر خطبہ ارشاد فرمایا کہ خدا تعالیٰ سے محبت پیدا کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے حسن پر اطلاع ہو اور یہ امر خدا تعالیٰ کی صفات کو بار بارہ دہرانے سے حاصل ہوتا ہے۔چنانچہ فرمایا :- " خُدا تعالیٰ کی ہستی وراء الورٹی ہے اور ظاہری آنکھ سے وہ پوشیدہ ہے۔اسے دل کی آنکھ سے دیکھا جائے گا اور اس کی آوازہ کو دل کے کان سے سُنا جائے گا۔شریعت نے اسی کے لئے یہ طریق بیان کیا ہے کہ خدا تعالیٰ کا حسن الفاظ میں بیان کیا جائے۔اسے بار بار دھرایا جائے اور آنکھوں کے سامنے اسکی تصویر لائی جائے تا انسان مجبور ہو جائے کہ اسکی پیار کرے۔اور اس کا نام قرآن کریم میں ذکر الہی رکھا گیا ہے۔تہ پھر فرماتے ہیں :۔" " خدا تعالیٰ کی رب ، رحمن ، رحیم، مالک یوم الدین ، ستار ، قدوس، مومن ہمین ، اسلام ، جبابر اور قہار اور دوسری صفات 41-47 تعلیم العقائد والاعمال پر خطبات " من لا د حضرت مصلح موعود : " تعلیم العقائد والاعمال پر خطبات " صنا