الاستفتاء (ضمیمہ حقیقة الوحی) — Page 80
ضمیمه حقيقة الوحي ۸۰ الاستفتاء أرى نفسه في زى المسلمين ولا اور اپنے آپ کو مسلمانوں کے بھیس میں ظاہر کرتا يؤمن بالله ورسوله المصطفی ہے۔اور اللہ اور اس کے رسول ( محمد مصطفی صلی اللہ یہ وما شقوا صدری، فما أعثر هم ایمان نہیں رکھتا۔اور انہوں نے میرا سینہ تو نہیں چیرا (۳۳) على كفر يُخفى؟ وقد رأوا آياتٍ پھر انہیں کس چیز نے میرے مخفی کفر پر اطلاع دی ؟ إن رآها قوم اهلكوا في قرون انہوں نے وہ نشانات دیکھے کہ اگر ان نشانات کو أولى ما عُذَّبوا في الدنيا ولا في قرون اولیٰ کی ہلاک ہونے والی قو میں دیکھ لیتیں تو العقبى۔فهذه شقوتهم۔۔طلعت انہیں اس دنیا اور اگلے جہاں میں عذاب نہ دیا جاتا۔الشمس عليهم و أضحى، وهم پس یہ ان کی بد بختی ہے۔ان پر آفتاب طلوع ہوا اور يختفون في الغار ويؤثرون خوب روشن ہو گیا اور وہ غار میں چھپے بیٹھے ہیں اور وہ الدجى۔لا يفرقون بين خائن تاریکی کو ترجیح دیتے ہیں۔وہ خائن اور امین اور روشن وأمين، وبين نهار وليل سجی دن اور تاریک رات کے درمیان فرق نہیں کرتے۔يريدون أن يطفئوا نورا نزل من وہ اس نور کو جو اللہ ذوالجلال کی طرف سے نازل ہوا الله ذي الجلال والله غالب بجھانا چاہتے ہیں اور اللہ اپنے امر پر غالب ہے خواہ على أمره وإن كان مكرهم تزول ان کی تدبیر ایسی ہو جس سے پہاڑٹل جائیں۔کیا به الجبال۔أيحسبون أنهم قوم وہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ایسی قوم ہیں جن کو زوال نہیں۔ليس لهم زوال؟ وسيبطل الله الله بہت جلد ان کی تدبیر کو باطل کر دے گا اگر چہ ان كيدهم، وإن كان کیدهم کحلیب کی تدبیر ایسے دودھ کی طرح ہو جو حلق سے تیزی أجرى في الحلوق، وأمضى في سے نیچے اتر تا ہو اور رگ و پے میں سرایت کر جانے العروق، أو كغذاء أخرى هى والا ہو یا وہ کسی دوسری غذا کی طرح ہو جو بہت ألطف وأحلى أيستطيعون أن عمدہ اور نہایت شیریں ہو۔کیا وہ اللہ کی قضا کورڈ يردوا قضاء ؟ سبحان ربنا کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ہمارا بزرگ و برتر ربّ الأعلى إنه يغلب ولا يُغلب، پاک ہے وہ غالب رہتا ہے اور مغلوب نہیں ہوتا۔